آصفہ بھٹو کی سیاست میں دبنگ انٹری،ریلی کی قیادت، گھنٹہ گھر پہنچ گئیں
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملتان میں پی ڈی ایم کی ریلی جاری ہے، اپوزیشن کی سب جماعتوں کی ریلیاں جلسہ گاہ کی جانب جاری ہیں، مولانا فضل الرحمان جلسہ گاہ پہنچ چکے ہیں جنہوں نے نماز جلسہ گاہ میں جا کر ادا کی ہے
آصفہ بھٹو بھی جلسہ گاہ کی جانب رواں دواں ہیں اور جلوس کی قیادت کر رہی ہیں،یوسف رضا گیلانی،فریال تالپوراورمیاں افتخاربھی آصفہ بھٹوکے ہمراہ ہیں ،آصفہ بھٹو خصوصی ٹرک پرسوارہیں اورکارکنوں کے نعروں ک ہاتھ ہلا کرجواب دیتی رہیں
مریم نواز بھی گھنٹہ گھر کے قریب پہنچ چکی ہیں
مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں
مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟
کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا
مریم نواز کو اندر کون ڈالے گا؟. اہم سوال اٹھ گیا
پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسے پر مقدمہ درج
پی ڈی ایم جلسہ ،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ، عدالت کا بڑا حکم
ملتان میں پی ڈی ایم رہنماؤں پر مقدمے، بلاول کے ترجمان برس پڑے
ملتان ،حالات کشیدہ، کینٹینر لگ گئے، اپوزیشن کا ہر حال میں جلسہ کرنیکا اعلان
بطور جانشین مشن کو آگے بڑھانے کا ذمہ دار ہوں،بلاول
مریم نواز ملتان کیلئے روانہ،کہا جلسہ ہونے سے پہلے سے ہی کامیاب ہوگیا
آصفہ بھٹوکراچی سے ملتان روانہ، کون ہے ہمراہ؟
آصفہ بھٹو مریم نواز پر پہلے روز ہی بازی لے گئی
پی ڈی ایم وائرس کا بھی مقابلہ کریں گے،مریم نواز کی سیاست بارے فردوس عاشق کا بڑا دعویٰ
علی قاسم گیلانی کی درخواست ضمانت پرعدالت نے فیصلہ سنا دیا
دوسری جانب پی ڈی ایم کے کارکنان نے گھنٹہ گھر چوک میں رکاوٹیں ہٹانا شروع کردی ہیں ، واٹر ورکس روڈ پر لگی رکاوٹیں ،ٹریکٹر ٹرالی کو ہٹا دیا گیا ہے ،کارکنان کی ایک بڑی تعداد کے سامنے پولیس بے بس ہو گئی اورپیچھے ہٹ گئی ، پی ڈی ایم کے کارکن قاسم باغ میں داخل ہو گئے اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کر رہے ہیں
واضح رہے کہ پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری کراچی سے ملتان پہنچی تھیں۔ صوبائی وزیر تعلیم و محنت سعیدغنی ، وزیر اطلاعات سندھ ناصرشاہ، ایم این اے شگفتہ جمانی بھی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ تھے۔ آصفہ بھٹو زرداری چارٹرڈ طیارے کے ذریعے ملتان پہنچیں۔ آصفہ بھٹو پیپلزپارٹی جلسے میں بلاول بھٹو کی نمائندگی کریں گی، وہ جلسے میں پی ڈی ایم قیادت کا استقبال کرینگی۔