زمینوں پر قبضے، غیر قانونی تعمیرات ،سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کروایا جائے، سندھ ہائیکورٹ کی ہدایت
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں گلستان جوہر میں چائنا کٹنگ اور زمینوں پر قبضے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی
عدالت نے کے ڈی اے کو گلستان جوہر میں گرینڈ آپریشن کا حکم دے دیا،عدالت نے حکم دیا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق تجاوزات فوری ختم کرائی جائیں ،عدالت نے غیر قانونی تعمیرات کو گرانے کا بھی حکم دے دیا
عدالت نے ڈی جی رینجرز اور ڈی آئی جی ایسٹ کو کے ڈی اے سے تعاون کی ہدایت بھی کر دی،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر اس کی روح کے مطابق عمل کرایا جائے ،عدالت نے کے ڈی اے حکام کو رینجرز اور پولیس کی نفری فراہم کرنے کا حکم بھی دیا
سندھ ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت 16فروری تک ملتوی کردی
صحافیوں نے کیا پنجاب اسمبلی سمیت دیگر سرکاری تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان
بلاول کا آزادی صحافت کا نعرہ، سندھ میں 50 سے زائد صحافیوں پر سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج
فردوس عاشق اعوان نے سنائی صحافیوں کو بڑی خوشخبری جس کے وہ 19 برس سے تھے منتظر
وزیراعظم ہاؤس سے جلد بڑی گرفتاری متوقع
اسلام آباد رورل زون جرائم کا گڑھ بن گیا،منشیات فروشی، جسم فروشی کے اڈے قائم
شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا
ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس
الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید
بہت ہو گیا، اب ریلوے کو ٹھیک کرنا ہو گا، شیخ رشید کی اجلاس میں افسران کو ہدایت
مریم نواز شہباز شریف کیخلاف کیا کر رہی ہیں؟ شیخ رشید نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
بلاول بچے، مریم شہباز شریف کو "پھنسا”رہی ہے،نواز شریف بارے حکومت کیا کرنیوالی ہے؟ شیخ رشید بول پڑے
آج کا دن پاکستانی سیاست میں تبدیلی لاسکتا ہے،نواز شریف واپس آ گئے تو یہ کام ہو سکتا ہے، شیخ رشید
اپوزیشن جماعتیں جلسہ جلوس کرسکتی ہیں مگر یہ کام ہر گز نہیں کریں گی، شیخ رشید
اپوزیشن بارے پیشنگوئیاں کرنیوالے شیخ رشید کا حلقہ اندھیرے میں ڈوب گیا
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے کراچی میں تجاوزات کے خاتمے کے لئے احکامات دیئےتھے جن پر ابھی تک سندھ حکومت کی جانب سے عمل نہیں کیا گیا،ایک سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد نے سی ای او ریلوے کو ہدایت کی تھی کہ ٹریکٹر لیکر جائیں اور ساری تجاوزات گرا دیں،