ممتاز قادری کی برسی ،حافظ سعد خادم حسین رضوی راولپنڈی لیاقت باغ پہنچ گئے

ممتاز قادری کے عرس کا معاملہ،تحریک لبیک کے کارکنان لیاقت باغ پہنچنا شروع ہو گئے

علامہ خادم رضوی کے صاحب زادے محمد سعد رضوی عرس ریلی کی قیادت کریں گے ریلی مری روڈ سے ہوتی ہوئی فیض آباد اور پھر بھارہ کہو روانہ ہو گئی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر مشتمل ریلی کے شرکاء لیاقت باغ پر اکٹھے ہونا شروع ہو گئے ہیں

مولانا خادم رضوی کے بیٹے سعد حسین رضوی راولپنڈی پہنچ گئے سعد حسین رضوی لیاقت باغ میں غازی ممتاز قادری کی برسی میں شریک ہوں گے ،مری روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا

ترجمان تحریک لبیک کے مطابق قائد تحریک مرکزی امیر تحریک لبیــــــــــــک یا رسول ﷲ پاکستان علامہ حافظ سعد بن خادم حسین رضوی کا قافلہ وارث خان راولپنڈی سے ہوتا ہوا غازی ملک ممتاز حسین قادری رحمۃ ﷲ علیہ کے مزار کی جانب گامزن ہے، مری روڈ راولپنڈی کے مقام پر کارکنان کی جانب سے منوں کے حساب سے عظیم قائد کے والہانہ استقبال کے لئے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی جا رہی ہیں

تحریک لبیک کا دھرنا، کارکنان گرفتار،کیا خادم حسین رضوی کو گرفتار کر لیا گیا؟

تحریک لبیک دھرنا،راستے بند ہونے پر ٹریفک کا متبادل روٹ جاری

شاہد خاقان عباسی نے تحریک لبیک کے دھرنے کو "میلہ” قرار دے دیا

فیض آباد دھرنا،وزیراعظم کا نوٹس،اہم شخصیت کو طلب کر لیا

مذاکرات ہی نہیں ہوئے تو کامیابی کیسی؟ تحریک لبیک کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

علامہ خادم رضوی کی وفات، فیض آباد معاہدہ پر عمل ہو پائے گا؟

تحریک لبیک کے نومتنخب امیر،خادم رضوی کے بیٹے کا کارکنان کے نام اہم پیغام آ‌گیا

ہماری جان سعد رضوی، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ،تحریک لبیک کارکنان کا سیاسی جماعتوں کو چیلنج

#اقتدارچھوڑو_یا_سفیرنکالو…ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

خادم رضوی کی وفات کے بعد تحریک لبیک کا پہلا الیکشن،کارکنان میں جوش و خروش

Shares: