جنید جمشید طیارہ حادثہ کیش کی تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنید جمشید طیارہ حادثہ کیش کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ طیارے کے دونوں پائلٹس کے لائسنس مشکوک تھے
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق چار سال قبل پیش آنے والے والے واقعے میں جنید جمشید سمیت 47 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ چترال سے اسلام آباد جانیوالا پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہوا تھا۔ پی آئی اے نے سپریم کورٹ میں ایک رپورٹ جمع کرائی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ حادثے کے شکار طیارے کے دونوں پائلٹس کے لائسنس مشکوک تھے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جن 141 پائلٹس کے لائسنس مشکوک قرار دیئے گئے تھے، ان میں حویلیاں میں حادثے کا شکار ہونے والے جہاز کے 2 پائلٹس بھی شامل تھے حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے پائلٹس صالح یار جنجوعہ اور احمد منصور جنجوعہ کے لائسنس جانچ پڑتال میں مشکوک قرار دیئے گئے تھے لیکن دونوں اس سے قبل ہی وہ حادثے لقمۂ اجل بن گئے۔
آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی
بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی
بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
لاہوری ..رنگ باز کیوں؟ سنئے اہم انکشاف مبشر لقمان کی زبانی
نواز شریف اور زرداری بڑی مشکل میں پھنس گئے، اہم انکشافات سنئے مبشر لقمان کی زبانی
بس بہت ہو گیا،یہ نظام زیادہ دیر نہیں چلے گا، کیوں؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
ترقی کا نیا دور، وہ چیزیں جو ہماری زندگیاں بدل دیں گی،سنیں مبشر لقمان کی زبانی
کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات
طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے
اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات
وہ قوم جو ہر سال 200 ارب جلا ڈالتی ہے، سنیے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کی زبانی
جہازکریش، حقائق مت چھپاؤ ، جواب دو، مبشر لقمان کا پالپا کو کھلا چیلنج
جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا