ایف آئی اے کی کاروائی، ایرانی نژاد امریکی شہری گرفتار، جرم کیا؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے نے شہر قائد کراچی میں کاروائی کرتے ہوئے ایرانی نژاد امریکی شہری کو گرفتار کیا ہے
ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، کاروائی کے دوران سفری دستاویزات کے بغیر ایران سے پاکستان داخل ہونے والا ایرانی نژاد امریکی شہری کراچی کے نجی ہوٹل سے گرفتار کر لیا گیا .سائرس اسماعیل زادے نامی ملزم نے انسانی اسمگلرز کی مدد سے غیرقانونی طور پر پاکستانی سرحد کراس کی ملزم نے بارڈر کراس کرنے کے عوض اسمگلرز کو ہزاروں امریکی ڈالرز ادا کئے
ایف آئی اے حکام کے مطابق بغیر سفری دستاویزات پاکستان پہنچنے والے ملزم کو امریکی قونصلیٹ نے ایک سالہ ایمرجنسی پاسپورٹ بھی جاری کیا ملزم 8جون سے کراچی کے فائیو اسٹار ہوٹل میں سفری دستاویزات کے بغیر مقیم تھا۔ ایف آئی اے نے ملزم کو گرفتار کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا ہے
#حامد_میر_کو_گرفتار_کرو ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ
نواز شریف کا علاج اس سے کروایا جائے جس نے اسد طور کو دو دن میں ٹھیک کر دیا،صارفین
اسد طور کو مارنے والے پکڑے گئے، شرمندگی کس کامقدر بننے والی ؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی
اسد طور پر حملہ کرنیوالے کون تھے؟ شیخ رشید کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا
اسد طور کو ایف آئی اے نے تحقیقات کے لیے طلب کر لیا ، وجہ جان کر حیران رہ جائیں
حامد میر کو کیوں اور کس کے کہنے پرنکالا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف
جیو کے معروف اینکر کا آخر لمبا رشتہ ختم ہونے ہی والا ہے، مبشر لقمان
حامد میر پر بڑی پابندی لگا دی گئی
جیو سے نکالے جانے کے بعد حامد میر نے بھی بڑا اعلان کر دیا
حامد میرکو نکالے جانے پر ن لیگی رہنما نے بھی بڑا اعلان کر دیا
حامد میر کے خلاف انداج مقدمہ کیلئے ایک اور درخواست،سزائے موت دی جائے، مطالبہ
مارنا پیٹنا اور پھر کہنا کہ لڑکی کے بھائیوں نے کیا ہے اسکا کوئی فائدہ نہیں ،حامد میر
حامد میر سے اہم شخصیت کا رابطہ،ہم تمہارے ساتھ ہیں، اعلان