باپ کی 16 سالہ بیٹی سے چھ ماہ تک زیادتی، بیٹی حاملہ ہو گئی، سفاک باپ گرفتار
باپ کی 16 سالہ بیٹی سے چھ ماہ تک زیادتی، بیٹی حاملہ ہو گئی، سفاک باپ گرفتار
انویسٹی گیشن پولیس صدر ڈویژن نے کاروائی کرتے ہوئے بیٹی سے زیادتی کرنیوالا اشتہاری گرفتار کر لیا
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کے نوٹس پر سفاک ملزم کے خلاف کارروائی کی گئی،ایس پی انویسٹی گیشن صدر محمد عیسیٰ خان کا کہنا ہے کہ 16 سالہ سوتیلی بیٹی کو جنسی حوس کا نشانہ بنانے والا باپ ملزم مقبول گرفتار کر لیا گیا،درندہ صفت ملزم نے اپنے گھر میں سوتیلی بیٹی کو06 ماہ زیادتی کا نشانہ بناتا رہا،اشتہاری ملزم مقبول مقدمہ درج ہونے پر فرار ہو گیا تھااور ایک سال سے مفرور تھا،انچارج انویسٹی گیشن جوہر ٹاؤن محمد سرمدصدیق نے ہمراہ ٹیم اشتہاری ملزم کو گرفتار کیا،میڈیکل رپورٹ میں بچی 05ماہ کی حاملہ تھی،ملزم کی بیوی نے تھانہ جوہر ٹاؤن میں مقدمہ درج کروایا تھا،
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ زیادتی کے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کی طرف سے پولیس ٹیم کو شاباش دی گئی ہے
دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی
نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات
لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا
کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے
لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا
نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال
‘بہن سے چھیڑ چھاڑ کرنے سے منع کرنا بھائیوں کا جرم بن گیا
بزدار کا لاہور،بچوں کے ساتھ جنسی استحصال میں مسلسل اضافہ،دو درندے گرفتار