سعودی عرب کے بڑے ایئر پورٹ پر ڈرون حملہ،طیارے کو پہنچا نقصان
سعودی عرب کے ائیرپورٹ ابہا پر ڈرون حملہ ہوا ہے
خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے ایئر پورٹ پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں ، ڈرون حملے سے ایک طیارے کو بھی نقصان پہنچا ہے،سعودی عرب ائیرپورٹ ابہا پر دوسرا ڈرون اتحادی افواج نے مار گرایا،
اس حملے کی فوری طور پر کوئی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ابھا ایئرپورٹ پردوسرا حملہ کیا گیا ہے۔ اس سے قبل ہونے والے حملے کا الزام حوثی باغیوں پر لگایا گیا تھا ، اس حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا تھا سعودی عرب نے اس حملے کے حوالہ سے کوئی تفصیل نہیں بتائی، آج ہونے والےڈرون حملے میں ذخمیوں کی تفصیلات بھی فراہم نہیں کی گئی ہیں
سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات
وزیر خارجہ کے سعودی عرب بارے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،وزیر داخلہ وضاحتیں دینے لگے
اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے پاکستان پر دباؤ؟ ترجمان دفتر خارجہ نے حقیقت بتا دی
بھارت میں غیر مجاز افراد سے قدرتی یورینیم ضبط کرنے کی اطلاعات پر پاکستان کا اظہارتشویش
عمران خان نے کیسے ہتھیار ڈالے؟ سعودی عرب سے پاکستان کو کیا کچھ ملا؟ اہم انکشافات
2015 کے بعد سے یمن کے حوثی باغی سعودی عرب کے اندر فوجی تنصیبات اور تیل کے اہم دھانچوں کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی ہوائی اڈوں کو نشانہ بنا رہے ہیں،
واضح رہے کہ ایران اور سعودی پراکسی جنگ یمن کے اندر لڑی جار ہی ہے جس میں دنوںطرف سے ایک دوسرے پر الزامات لگائے جاتے ہیں. جب سے بائیڈن اقتدار سمبھالا ہے تب سے سعودی عرب حوثیوں کے حملے تیز ہوئے ہیں.
رہنماوں کو خفیہ نہیں رکھا جائے گا بلکہ..افغان طالبان کا بڑا اعلان
مولانا فضل الرحمان نے افغان طالبان سے کیا امید لگا لی؟
گولی چلائے بغیر کابل پر کنٹرول،طالبان کشمیر آئے تو مودی بھی اشرف غنی کی طرح بھاگ جائیگا،ماہرین
طالبان کی حمایت میں بولنے پر بھارت میں دو مقدمے درج
حامد کرزئی،عبداللہ عبداللہ سے طالبان رہنماؤں کی ملاقات، بڑی یقین دہانی کروا دی
طالبان رہنما متحرک، حامد کرزئی کے بعد گلبدین حکمت یار سے ملاقات
امریکا اور اس کے حواریوں کی طرح بھارت بھی کشمیر سے بھاگے گا، سید علی گیلانی
افغان طالبان کا خواتین سمیت سب شہریوں کو اپنی ملازمتوں پر جانے کی ہدایت