سپریم کورٹ، یونیورسٹی آف گجرات کی خاتون ٹیچر کی جنسی ہراسگی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی

سپریم کورٹ نے خاتون ٹیچر کی درخواست ابتدائی سماعت کے لیے منظور کر لی وکیل درخواست گزار نے کہا کہ خاتون ٹیچر نے جنسی ہراسگی سے تنگ آ کر نوکری سے استعفی دیا،خاتون نے استعفی دے کر واپس لیا لیکن یونیورسٹی کے رجسٹرار آفس نے پھر بھی فارغ کر دیا،ہراسگی کی اتنی خوفناک قسمیں آ گئی ہیں کہ خاتون اس کی شکایت کرتے ہوئے ڈر رہی تھیں ،چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ خاتون نے اپنے استعفے میں لکھا کہ وہ گھریلو مسائل کے باعث استعفی دے رہی ہے،آپ نے نوکری چھوڑنے کے بعد کچھ افراد پر الزام لگا دیا کہ وہ ہراساں کر رہے تھے، درخواست گزار جویریہ رشید نے کہا کہ نوکری کے دوران بھی یونیورسٹی کے رجسٹرار کو شکایت کی تھی، کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی .کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی،

سیکڈ امپلائز ایکٹ2010 کلعدم قرار دینے سے 17 ہزار ملازمین کی برطرفی کا معاملہ وفاقی حکومت نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ذریعے سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کر دی ،درخواست میں وفاقی حکومت کی نظر ثانی درخواست پر فیصلے تک عملدرآمد روکنے کی بھی استدعا کی گئی ہے، درخؤاست میں کہا گیا ہے کہ عدالتی فیصلے کے ذریعے برطرف ہونے والے ملازمین کی بڑی تعداد کو سنے بغیر فیصلہ دیا گیا اس کیس کا 20 ماہ تک فیصلہ محفوظ رکھا گیا جو انصاف کے اصولوں کے منافی ہے،میرٹ، قابلیت اور شفافیت کی بنیاد پر ملازمت حاصل کرنے والوں کو یک جنبش قلم سے بےروزگار نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ سرکاری ملازمین کی برطرفی کے فیصلے پر نظر ثانی کرے،عدالتی فیصلے پر عملدرآمد روکا جائے،

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار

طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی

راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار

طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا

پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار

خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم

موٹرسائیکل پر گھر چھوڑنے کے بہانے ملزم کی خاتون سے زیادتی

88 قبحہ خانوں پر چھاپوں کے دوران 417 ملزمان گرفتار

13 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دو ملزمان گرفتار

Shares: