ہمیں نیا پاکستان نہیں پرانا پاکستان چاہیے،مائزہ حمید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما، رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کے جن کو قا بو کرنے میں ناکام ہو چکی ہے،

مائزہ حمید کا کہنا تھا کہ بجلی کی قیمت میں 14 فیصد حالیہ اضافے کے بعد پٹرول کی مہنگائی کا بم منی بجٹ کا تسلسل ہے، بے رحم حکمران مہنگائی کی چکی میں پسے غریبوں پر بجلی گیس پٹرول بم گرا رہے ہیں جو قا بل مذ مت ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ جانے سے ملکی معیشت تباہ ہو چکی ہے لیکن حکومت پچھلے کئی ماہ سے مسلسل پٹرولیم کی قیمتیں بڑھاتی جارہی ہے۔ حکومت اپنے اخراجات پورے کرنے کے لیے پٹرولیم کی قیمت بڑھارہی ہے لیکن اسے اس کی پرواہ نہیں ہے کہ اس سے ملکی معیشت اور غر یب عوام پر کیا بیتے گی

مائزہ حمید کا مزید کہناتھا کہ مسلم لیگ ن 20 فیصد اضافی بجلی چھوڑ کر گئی تھی لیکن توانائی بحران پھر سر اٹھا رہا ہے. عمران خان نے تین سالوں میں نہ صرف ایک میگا واٹ کا اضافہ نہیں کیا بلکہ مہنگی بجلی پیدا کر کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا تاکہ اپنی ATMs کی جیبیں بھر سکے.ہمیں نیا پاکستان نہیں پرانا پاکستان چاہیے نئے پاکستان میں مہنگائی کی وجہ سے عوام خود کشی کرنے پہ مجبور ہیں موجودہ وزیراعظم نے عوام سے کئے وعدوں میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا بلکہ مہنگائی کا پہاڑ پندرہ دن باعث گرا رہے ہیں

مائزہ حمید کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کا ایک اور ساتھی سینٹر اسحٰق ڈار سرخرو. . کرپشن کا ایک پیسہ بھی ثابت نہ ہوسکا.. اے آر وائی نے معافی مانگ لی.نواز شریف ذندہ باد

تبدیلی سرکار نے تبدیلی کے نام پر عوام کو رسوا کر دیا ہے

 وہ والا اسد عمر کہاں ہے جو کہتا تھا پٹرول 40 روپے لیٹر کردوں گا؟

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

نیازی اینڈ کمپنی نے پاکستان کا مستقبل مخدوش کردیا، مائزہ حمید

جب تک یہ حکومت رہے گی پاکستان کیلئے کوئی اچھی خبر کی توقع نہ رکھے۔مائزہ حمید

حکمران ہوش کے ناخن لیں ملک ناز ک موڑ پر ہے،مائزہ حمید

پی ٹی آئی نے کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے ،مائزہ حمید

خان صاحب،عوام پر مہنگائی اور بے روزگاری کے بم پھینکنا بند کر دیں.مائزہ حمید

سیاسی میدان کوبھی کرکٹ کا میدان سمجھنے والے ناکام ہو گئے، مائزہ حمید

تبدیلی اب رسوائی اور سونامی بدنامی بن گئی ہے،مائزہ حمید

عوام پر مسلط کردہ حکومت کچھ دینے کے بجائے ان سے چھین ہی رہی ہے،مائزہ حمید

عام عوام کے ساتھ تبدیلی سرکار نے بہت ظلم کر لیا ،مائزہ حمید

عمران نیازی نے لوگوں سے جینے کا حق بھی چھین لیا ،مائزہ حمید

سلیکٹڈ حکمرانوں سے اب اچھائی کی توقع نہیں،مائزہ حمید

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرکے قوم سے مسکراہٹ بھی چھین لی گئی ،مائزہ حمید

وزیر اطلاعات رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، مائزہ حمید

عوام کو بچانا ہے عمرونا وائرس کو بھگانا ہے،مائزہ حمید

عمران نے اپنے وزیروں،مشیروں کو این آر او دے دیا،مائزہ حمید

پاکستان نے کبھی ایسی تباہی نہیں دیکھی،مائزہ حمید

Shares: