پچاس سالہ خاتون کو برہنہ گاؤں میں گھمانے والے ملزمان گرفتار
پچاس سالہ خاتون کو برہنہ گاؤں میں گھمانے والے ملزمان گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خاتون کو برہنہ کر کے گاؤں میں گھمانے والے سفاک ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے
واقعہ بھارت میں پیش آیا، بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع سونبھدر کے علاقے رائے پور میں ایک خاتون ندی میں نہا رہی تھی کہ ملزمان نے اسے نہاتے ہوئے ندی سے باہر کھینچا اور برہنہ حالت میں گاؤں میں گھمایا، پولیس کو اطلاع ملنے پر بھاری نفری موقع پر پہنچی اور ملزمان کو گرفتار کیا، پولیس کے مطابق واقعہ پانچ دسمبر کو پیش آیا جب گاؤں کے بدمعاشوں نے ایک پچاس سالہ خاتون کو برہنہ گھمایا، ملزمان نے الزام عائد کیا کہ کھیت میں فصل پڑی تھی جس کو خاتون نے آگ لگا دی تھی تاہم خاتون نے انکار کیا، کہ اس نے ایسا کچھ نہیں کیا، پولیس کے مطابق ملزمان نے نہ صرف خاتون کو برہنہ گھمایا بلکہ اس پر تشدد کرتے رہے
سپرنٹنڈنٹ آف پولیس امریندر پرتاپ سنگھ کا کہنا تھا کہ ملزمان نے خاتون کو برہنہ گھمانے کی ویڈیو بھی بنائی تھی جسے سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا گیا ہے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، ملزمان میں پریم ناتھ وشوکرما، بابولال وشوکرما، وجئے وشوکرما، روی وشوکرما، آشا اور انیتا بیوی بابولال وشوکرما شامل ہیں جنہیں گرفتار کر کے عدالت پیش کیا گیا عدالت نے انہیں ریمانڈ پرجیل بھجوا دیا ہے
قبل ازیں بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے ایک گاؤں میں 6 کمسن بچیوں کو برہنہ کرکے گھمایا گیا ہے یہ شرمناک و افسوسناک واقعہ ریاست مدھیا پردیش کے علاقے بندیل کھنڈ کے ایک خشک سالی کے شکار گاؤں میں پیش آیا ہے۔” ہندوستان ٹائمز "کے مطابق بچیوں کو برہنہ گھمانے کی وجہ یہ تھی کہ گاؤں کے افراد بارش کے دیوتا کو راضی کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ جبکہ ریاستی پولیس کا اس ضمن میں مؤقف ہے کہ کمسن بچیوں کو ان کے خاندانوں کی مرضی کے تحت برہنہ کر کے گھمایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ بھارت میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، خواتین گھروں میں بھی محفوظ نہیں، پولیس کو اطلاع دی جاتی ہے تو پولیس کاروائی نہیں کرتی،
خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار
طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی
راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار
طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا
پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار
خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم
جناح ہسپتال کا ڈاکٹر گرفتار،نرسز، لیڈی ڈاکٹرز کی پچاس برہنہ ویڈیو برآمد
دو برس تک بیٹی سے مبینہ زیادتی کا مرتکب باپ گرفتار
اسلحہ کے زور پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی ،برہنہ بنائی گئی ویڈیو وائرل
طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا
دو سو افراد نے ایک ساتھ کپڑے اتار کر تصویریں بنوا کر ریکارڈ قائم کر دیا
اسلحہ کے زور پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی ،برہنہ بنائی گئی ویڈیو وائرل
جناح ہسپتال کا ڈاکٹر گرفتار،نرسز، لیڈی ڈاکٹرز کی پچاس برہنہ ویڈیو برآمد
برہنہ تصاویر بنا کر آٹھ سال تک خاتون کو بلیک میل کر کے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار