ایف آئی اے نے ایک اور اہم شخصیت کو گرفتار کر لیا

0
68
ایف آئی اے کی کاروائی، بچوں کی فحش ویڈیو وائرل کرنیوالے ملزمان گرفتار

ایف آئی اے نے ایک اور اہم شخصیت کو گرفتار کر لیا
ایف آئی اے نے پیپلزپارٹی کے رہنما آصف ہاشمی کو لاہور سے گرفتار کر لیا

سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ آصف ہاشمی کو گرفتارکرلیا گیا آصف ہاشمی کو گجرات میں 13 کنال پرائم اراضی اسکینڈل میں گرفتار کیا گیا آصف ہاشمی کیخلاف منی لانڈرنگ سمیت اراضی اسکینڈل کیسز بھی ہیں،

واضح رہے کہ آصف ہاشمی کو نیب نے بھی گرفتار کیا تھا،نیب پراسیکیوٹر نے کہا تھا کہ آصف ہاشمی نے غیر قانونی طور پر بطور چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ مختلف سیٹوں پر 777 افراد کو بھرتی کیا،ملزم آصف ہاشمی نے 2009 سے 2012 کے درمیان بطور چیئرمین ملازمین کو بھرتی کیا، ملزم آصف ہاشمی کے اس اقدام سے اپنے من پسند افراد کو نوازا گیا،

دوسری جانب ایف آئی اے نے اسلام آباد سے سینئر صحافی اور تجزیہ کار محسن بیگ کو حراست میں لے لیا، روزنامہ جناح اورآن لائن نیوز ایجنسی کے ایڈیٹر انچیف محسن بیگ کے گھر ایف آئی اے کا چھاپہ ،ایف آئی اے اور پولیس کی بھاری نفری نے گھر کا گھیراؤ کرلیا .ایف آئی اے سے وارنٹ گرفتاری مانگنے پر تلخ کلامی ہوئی، ترجمان محسن بیگ کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے اور پولیس نے محسن بیگ کو زدو کوب کیا ۔پولیس اور ایف آئی اے نے محسن بیگ کو گرفتار کرلیا ایف آئی اے کے پاس محسن بیگ کے وارنٹ گرفتاری تھے نہ ہی کوئی مقدمہ درج تھا۔

محسن بیگ کی غیر قانونی گرفتاری پر عدالت نے بیلف مقرر کر دیا، پیش کرنیکا حکم

وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ

مارگلہ کے پہاڑوں پر قبضہ،درختوں کی کٹائی جاری ،ادارے بنے خاموش تماشائی

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مونال ریسٹورنٹ کے حوالہ سے بڑا حکم

مارگلہ ہلز ، درختوں کی غیرقانونی کٹائی ،وزارت موسمیاتی تبدیلی کا بھی ایکشن

مارگلہ ہلز،درختوں کی کٹائی پرتحقیقاتی کمیٹی قائم،پاک فوج بھی کمیٹی کا حصہ

جو نقشے عدالت میں پیش کئے گئے وہ سب جعلی،یہ سب ملے ہوئے ہیں، مارگلہ ہلز کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر پر ایک اور مقدمہ درج

مارگلہ کی پہاڑیوں پر تعمیرات پر پابندی عائد

ایف نائن پارک میں شہری پر حملے کا مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج کر لیا گیا

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی بھی اسلام آباد پولیس کے خلاف بول اٹھے

اسلام آباد جرائم کا گڑھ بن گیا، روز پولیس مقابلے، ڈکیتیاں، وجہ کیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

محسن بیگ نے کچھ بولا ہی نہیں اب تو پوری دنیا آپ کے راز کھولے گی،ریحام خان

Leave a reply