شوہر نے بیوی کو ہتھوڑے مار کرقتل کردیا

0
72

لاہور مغلپورہ کے علاقے میں شوہر نے بیوی کو ہتھوڑے مار کرقتل کردیا ۔

لاہورغلام محی الدين نےساٹھ سالہ بیوی نسیم بی بی کو قتل کردیا ۔پولیس کے مطابق ملزم نے گھریلو لڑائی جھگڑے پر ہتھوڑے مار کر قتل کیا واقع کی اطلاع ملنے پرمقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کوگرفتار کر لیا ، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر مردہ خانے جمع کروا دیا

دوسری جانب ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں مفرور مجرمان کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے، داتا دربار میاں بیوی قتل کے مقدمہ میں مفرور اشتہاری گرفتار کر لیا گیا،داتا دربار پولیس نے کاروائی قتل کے مقدمہ میں مفرور اشتہاری گرفتار کیا، مفرور اشتہاری احمد دین 3 سال قبل قتل ہونے والے میاں بیوی کے لزہ خیز قتل میں ملوث تھا ،مفرور اشتہاری گوجرانوالہ پولیس کو مطلوب تھا داتا دربار پولیس کی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے واقعہ میں ملوث اشتہاری کو گرفتار کیا

اقبال ٹاؤن پولیس نے مختلف کارروائیاں کی ہیں اور اقبال ٹاؤن پولیس نے بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب مفرور ملزم اویس کوگرفتار کیا مفرور ملزم کے خلاف تھانہ سیٹیلائٹ ٹاؤن گوجرانوالا میں 02 لاکھ روپے کے بوگس چیک کا مقدمہ درج تھا۔ ایک اور کاروائی میں عادی مجرم فریاد گرفتارکر لیا گیا، عادی مجرم فریاد کے خلاف لاہور کے مختلف تھانوں میں 34 مقدمات درج تھے۔عادی مجرم فریاد کے خلاف جھپٹا۔چوری۔منشیات کے مقدمات درج تھے

گلشن اقبال پولیس نے مختلف کارروائیاں کی ہیں، گلشن اقبال پولیس نے اے کیٹیگری کے مفرور اشتہاری سمیت 03 مفرور ملزمان کو گرفتار کیا۔ گلشن اقبال پولیس نے اے کیٹیگری ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب ملزم یعقوب کو گرفتار کیا ملزم پاکپتن پولیس کو ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب تھا۔ اغواء و زیادتی کے مقدمہ میں پاکپتن پولیس کو مطلوب مفرور ملزم لطیف کو گرفتارکیا گیا، اے کیٹیگری رابری کی وارداتوں کے عادی مجرم عمران عرف مانا کو گرفتار کیاگیا۔عمران مانا کے خلاف لاہور کے مختلف تھانوں میں ڈکیتی۔جھپٹا۔چوری کے 33 مقدمات درج تھے

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سابق پولیس ملازم گرفتار

خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش

خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل

خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا

خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ

سگی بیٹی کو فحش ویڈیو دکھا کر سفاک باپ سمیت 28 افراد نے کیا ریپ

موبائل میں فحش مواد ڈال کر دینے والا دکاندار گرفتار

فحش ویڈیوز کا دھندہ کرنیوالے 20 ملزمان گرفتار

فیکٹر ی ایریا سے لاپتہ ہونے والی چاروں بہنیں بحفاظت بازیاب

نومولود بچی کو فائرنگ سے قتل کرنے والا سفاک باپ گرفتار

میانوالی کے بعد کراچی،22 دن کی بچی کا گلا کاٹ دیا گیا، بلقیس ایدھی نے اپیل کر دی

Leave a reply