کولڈ ڈرنک پلا کر 32 سالہ خاتون سے ہوٹل میں کی گئی اجتماعی زیادتی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہوٹل میں مقیم 32 سالہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی گئی ہے

واقعہ بھارت میں پیش آیا، دہلی کے علاقے آدرش میں ایک 32 سالہ خاتون ہوٹل میں ٹھہری ہوئی تھی کہ ایک شخص گیا اور اس نے خاتون کو گزرتے ہوئے کولڈ ڈرنک پیش کی، خاتون نے کولڈ ڈرنک پی جس کے بعد بیہوش ہو گئی، خاتون کے بیہوش ہونے کے بعد تین ملزمان نے خاتون سے باری باری اجتماعی زیادتی کی، اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی،

ڈپٹی کمشنر پولیس اوشا رنگنانی نے واقعہ کے حوالہ سے میڈیا کو بتایا کہ ہمیں ایک کال موصول ہوئی جو ایک خاتون کی تھی جس نے ہمیں بتایا کہ ہوٹل میں اسکے ساتھ زیادتی کی گئی ہے،خاتون کے مطابق وہ ہوٹل میں ٹھہری ہوئی تھی اسکا ایک جاننے والا بھی اسی ہوٹل میں ٹھہرا ہوا تھا، دونوں ہوٹل میں ملے تو اس شخص نے کولڈ ڈرنک پی، جس کو پی کر مجھے چکر آنے لگے اور میں بیہوش ہو گئی، اس دوران میرے ساتھ تین ملزمان نے اجتماعی زیادتی کی اور میری ویڈیو بھی بنا لی، مجھے ہوش آیا تو ملزمان نے میرے کپڑے اتارے ہوئے تھے اور غلط کام کرتے ہوئے ویڈیو بھی بنا رہے تھے،پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے اور خاتون کے جاننے والے اجے سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے،

واضح رہے کہ بھارت میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات بڑھ رہے ہیں، خواتین گھروں میں بھی محفوظ نہیں ہیں بھارت میں سنگ پریوار کی ذیلی تنظیم بی جے پی کی حکومت آنے کے بعد خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات بڑھ گئے ہیں۔ شیوسینا، آرایس ایس اور دیگر شدت پسند تنظیموں نے کشمیریوں سمیت دیگر اقلیتوں کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔ بھارتی فوج میں سات ہزار خواتین کی اکثریت کو زیادتی اور ہراساں کرنے کا نشانہ بنایا گیا اورتو اور بھارت کے سادھو اور سنت بھی بچیوں اور خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے میں پیچھے نہیں رہے۔

واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف

شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

بھارت میں ہزاروں بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیاگیا۔ بھارت میں بچیوں، لڑکیوں اور خواتین سے زیادتی وبا کی شکل اختیار کرگئی۔ ایک ارب بیس کروڑ کی آبادی کے بھارت میں کشمیری ہوں، دلت یا کوئی اور کسی ماں، بہن اور بیٹی کی عزت محفوظ نہیں ہے.

بھارت میں آنے والے سیاحوں اور دیگر غیرملکی خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات بھی پیش آ چکے ہیں جس کے بعد بھارت کو سیاحوں کے لئے غیر محفوظ ملک قرار دیا گیا ہے.

شوہرکے موبائل میں بیوی نے دیکھی لڑکی کی تصویر،پھر اٹھایا کونسا قدم؟

خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی

جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے

Shares: