باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں
اپنی بیوی کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والا سفاک شوہر گرفتارکر لیا گیا،لیاقت آباد پولیس کی کارروائی بیوی کو فائر مار کر فرار ہونے والا شوہر گرفتار کرلیا گیا،ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مڑھیاں سٹاپ سے گرفتار کیا گیا ،صفیہ بی بی رفیع پلازہ کال سنٹر سے کام کر کے گھر واپس آ رہی تھی راستے میں ملزم نے فائر مارا ،ملزم فہد نے گھریلو ناچاقی پر بیوی کو فائر مارا تھا ،ملزم فہد کی 2 سال قبل صفیہ بی بی شادی ہوئی تھی ملزم سے پستول و گولیاں برآمد، مقدمہ درج کر لیا گیا، ملزم کو انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کا کہنا ہے کہ قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں۔
شوہر نے بھائی اور بھانجے کے ساتھ ملکر بیوی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ سب گرفتار ہو گئے
لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج
لاہور میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے واقعات،ملزمہ کیا کرتی؟ تہلکہ خیز انکشاف
نو سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سگا پھوپھا گرفتار
خواتین کو دست درازی سے بچانے کیلئے سی سی پی او لاہور میدان میں آ گئے
خواتین کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے اوباش ملزمان گرفتار
یہ ہے پنجاب،ایک روز میں ایک شہر میں جنسی زیادتی کے چھ کیسزسامنے آ گئے
ایس پی کینٹ اویس شفیق کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف پولیس ان ایکشن ،مصطفی آباد پولیس کی کارواٸی،بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالوحید گرفتار کر لیا گیا،ملزم عبدالوحید سے ڈیڑھ کلو سے زاٸد چرس برآمد کی گئی ہے،ملزم نے تعلیمی اداروں، ہوسٹلز، کالجز کے اطراف میں نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف کیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج، مزید تحقیقات جاری ہیں،ایس پی کینٹ اویس شفیق کا کہنا ہے کہ نو جوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں،