مزید دیکھیں

مقبول

آئی ایم ایف پروگرام میں بھی چین کا کردار مثالی تھا۔وزیراعظم

وزیراعظم شہبا زشریف کا کہنا ہے چین نے آئی...

پی ایس ایل 10: پشاور نےملتان کو 120 رنز سے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ کے 9ویں میچ میں ملتان سلطانز...

سی ٹی ڈی کی کاروائی،دکی میں پانچ دہشتگرد ہلاک

دکی،سیکورٹی فورسز نے سی ٹی ڈی کے ہمراہ...

خیبر پختونخوا میں بارش اور ژالہ باری سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

خیبر پختونخوا میں ژالہ باری اور بارش کے...

لاہور میں ٹریولنگ ٹائم دنیا کے 120 ترقی یافتہ شہروں سے بہتر

ورلڈ ٹریفک انڈیکس رپورٹ کے مطابق لاہور میں ٹریولنگ ٹائم دنیا کے 120 ترقی یافتہ شہروں سے بہتر قرار دیا گیا ہے .

سی ٹی او عمارہ اطہر نے بتایا کہ لاہور جیسے شہر کو بہتر ٹریولنگ کے حوالے سے دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کو پیچھے چھوڑ کر 121 ویں نمبر پر لانا محکمہ کی شب روز کی محنت کا نتیجہ ھے انہوں نے بتایا کہ تجاوزات کے خاتمے اور رانگ پارکنگ کےخلاف کریک ڈاؤن ادارہ جاتی اصلاحات، موثر پٹرولنگ، مانیٹرنگ اور چیکنگ سے ٹریفک میں بہتری آئی ھے اس کے علاؤہ انڈرپاسز، سگنل شہر میں موجود فری کوریڈورز اور بےجاء یوٹرنز بندکرنے سے ٹریفک کی روانی میں بہتری آئی ھے انہوں نے بتایا کہ ورلڈ ٹریفک انڈیکس رپورٹ کے مطابق لاہور آج ٹریفک مینجمنٹ کے حوالے سے پہلے سے زیادہ محفوظ شہر ہے.

رپورٹ میں دنیا کے بدترین ٹریولنگ ٹائم کے حوالے سے سری لنکا، انڈیا، بنگلہ دیش کے شہر سرفہرست ہیں جبکہ بدترین ٹریولنگ ٹائم میں لاس انیجلس سٹی دوسرے ،استنبول 19ویں، لندن 88ویں، بیجنگ65 ویں اور کراچی 56 ویں نمبرپرہے اسی طرح ٹریفک انڈیکس رپورٹ میں بہترین ٹریولنگ ٹائم کے حوالے سے سوئٹزرلینڈ، آسٹریا، سویڈن اور جرمنی کے شہر سرفہرست ہیں عمارہ اطہر نے بتایا کہ قانون کی پاسداری پر شہریوں جبکہ روڈ سیفٹی کا شعوراجاگر کرنے پر میڈیا کے مشکور ہیں اور شہریوں کے تعاون کے بغیر کسی بھی شہر کی ٹریفک میں بہتری نہیں لائی جاسکتی،

ہم جنس پرستی کلب کے قیام کی درخواست پر ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کا ردعمل

بحریہ ٹاؤن،چوری کا الزام،گھریلو ملازمین کو برہنہ کر کے تشدد،الٹا بھی لٹکایا گیا

بحریہ ٹاؤن کے ہسپتال میں شہریوں کو اغوا کر کے گردے نکالے جانے لگے

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

ایبٹ آباد میں "ہم جنس پرستی کلب” کے قیام کے لیے درخواست

ہنی ٹریپ،لڑکی نے دوستوں کی مدد سے نوجوان کیا اغوا

بچ کر رہنا،لڑکی اور اشتہاریوں کی مدد سے پنجاب پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ بنا لیا

طالبات کو نقاب کی اجازت نہیں،لڑکے جینز نہیں پہن سکتے،کالج انتظامیہ کیخلاف احتجاج

امجد بخاری کی "شادی شدہ” افراد کی صف میں شمولیت

مجھے مسلم لیگ ن کے حوالے سے نہ بلایا جائے میں صرف مسلمان ہوں،کیپٹن ر صفدر

سرکاری اداروں کا یہ کام ہے کہ کرپٹ افسران کو بچانے کی کوشش کرے؟چیف جسٹس برہم

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan