بشریٰ بی بی پر کتنے مقدمے،عدالت میں جواب جمع

0
142
bushra

اسلام آباد ہائیکورٹ ، سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی کیسوں کی تفصیلات فراہمی کے کیس میں نیب نے جواب جمع کروادیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی کیسوں کی تفصیلات فراہمی کے کیس پر چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی ،سردار لطیف کھوسہ کے معاون وکیل عدالت میں پیش ہوئے ،نیب نے عدالتی حکم پر جواب جمع کروادیا، دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر رافع مقصود نے عدالت میں کہا کہ بشریٰ بی بی کے خلاف نیب میں 4 کیس درج ہیں، تین کیس نیب راولپنڈی میں درج ہیں جبکہ ایک کیس نیب لاہور میں درج ہے،راولپنڈی پولیس اور اسلام آباد پولیس نے بھی اپنا جواب جمع کروادیا ،بشریٰ بی بی 9 مئی کے گیارہ مقدمات میں ملزمہ نامزد ہیں، رپورٹ عدالت میں جمع کروائی گئی،بشریٰ بی بی کے خلاف راولپنڈی کے مختلف تھانوں میں گیارہ مقدمات درج ہیں، سی پی او راولپنڈی کی جانب سے رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی،ایف آئی اے اور بلوچستان پولیس نے جواب جمع نہیں کروایا ،عدالت نے ایف آئی اے اور بلوچستان پولیس کو پیر کے لیے دوبارہ نوٹس جاری کر دیا اور کیس کی مزید سماعت 5اگست تک ملتوی کردی

نومئی واقعہ، بشریٰ بی بی 12 مقدمات میں نامزد

نومئی مقدمے، عمران خان کا پنجاب فارنزک ٹیم کو ٹیسٹ دینے سے انکار

نو مئی واقعات کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے مذمت کی تھی،عمران خان

9 مئی پاکستان کیخلاف بہت بڑی سازش جس کا ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی،عظمیٰ بخاری

9 مئی کی آڑ میں چادرو چار دیواری کی عزت کو پامال کرنیوالے معافی مانگیں،یاسمین راشد

عوام نے نومئی کے بیانیے کو مستر د کر دیا ،مولانا فضل الرحمان

اسد قیصر نے نومئی کے واقعات پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

Leave a reply