نکیال سیکٹرمیں بھارتی فوج کی طرف سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی ہے،
گھاس کاٹنے والوں کوبھارت نے عسکریت پسند بتایا، بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب
کشمیر کے لیے آخری گولی،آخری سپاہی،آخری حد تک جائیں گے،ترجمان پاک فوج
کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں کو پیغام
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کی طرف سے جارحیت کے نتیجہ میں شہداء کی تعداد 2 ہو گئی ہے جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں، بھارتی فوج کی فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فوج کی طرف سے بھی منہ توڑ جواب گیا جس پر دشمن کی توپیں خاموش ہو گئیں، واضح رہے کہ بھارت کی مودی سرکار حکومت پاکستان کی طرف سے دنیا بھر میں مسئلہ کشمیر بھرپور انداز میں اجاگر کرنے اور خاص طور پر وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں زبردست تقریر پر بھارت کی مودی سرکار سخت پریشان ہے اور اس کے بعد سے بھارتی فوج بھی بوکھلاہٹ میں اشتعال انگیزی پر مبنی اقدامات کر رہی ہے، واضح رہے کہ بھارتی فوج کی طرف سے اس سے قبل بھی نہتے شہریوں پر فائرنگ کر کر انہیں شہید کرنے کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں،
بھارت سن لے، جنگیں اسلحہ سے نہیں جذبہ حب الوطنی سے لڑی جاتی ہیں، ترجمان پاک فوج
اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارتی فوج کے جرنیل آئی ایس پی آر کی صلاحیتوں کے گیت گانے لگے
بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں بھی بدترین مظالم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور پچھلے دو دن میں شہید کئے گئے کشمیری نوجوانوںکی تعداد سات ہو گئی ہے، دوسری طرف کشمیریوں کی طرف سے کرفیو کی پابندیوں کو پاؤں تلے روند کر بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں،