حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال یاسن ملک نے کہا ہے کہ آج کشمیر ایک اور جناح کی طرف دیکھ رہا ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں یکجہتی کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا تھا کہ
پاکستانی نوجوان کشمیریوں کی تحریک کوتقویت پہنچا رہے ہیں،مقبوضہ کشمیرمیں بدترین کرفیواورلاک ڈاوَن ہے،کشمیرمیں نوجوان تحریک آزادی کاہراول دستہ ہیں ،

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف پاکستانی قوم سڑکوں پر،باغی ٹی وی کی خصوصی کوریج

یوم دفاع و شہداء، چلو شہداء کے گھر،باغی ٹی وی کی خصوصی کوریج

مشعال ملک کا مزید کہنا تھا کہ یاسین ملک بھارتی جیل میں قیدوبند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں ،بھارتی جیلوں میں قید کشمیریوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے،آج کشمیر ایک اور جناح کی طرف دیکھ رہا ہے ،وکلا برادری قائداعظم کی طرح کشمیرکامقدمہ ہر فورم پر لڑیں.

کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں‌ کو پیغام

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

کشمیر کے لیے ‏‎آخری گولی،آخری سپاہی،آخری حد تک جائیں گے،ترجمان پاک فوج

بھارت سن لے، جنگیں اسلحہ سے نہیں جذبہ حب الوطنی سے لڑی جاتی ہیں، ترجمان پاک فوج

بھارت بھول جائے کہ طاقت کے نشے میں کشمیر پر قبضہ کر لے گا،سابق ایئر چیف

مشعال ملک کا مزید کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں اسکول بندہیں اوراساتذہ کوبھارتی فوج نےگرفتارکرلیاہے،میرےشوہر یاسین ملک کوکوڈیتھ سیل میں رکھاگیا ہے ,5اگست کےبعدسےمقبوضہ کشمیر میں بچےاسکول نہیں جاپارہے،کشمیریوں کےپاس افواج نہیں جوانکی حفاظت کرسکے ,جب تک بھارت پر عالمی دباوَ نہیں بڑھے گا صورتحال بدستور رہےگی،مقبوضہ کشمیر میں بھوک اور پیاس کے باعث پرندے بھی مرچکے ہیں

کشمیریو ہم تمہارے ساتھ ہیں،پاکستان کا بچہ بچہ بول پڑا، چوتھے جمعہ کو ملک گیر یکجہتی

Shares: