عالم اسلام کشمیری اور بھارت کے مسلمانوں کے ساتھ کھڑا ہے،شیخ رشید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 5اگست کوبھارت نے کشمیریوں کیلئے جینا اور مرنا حرام کر دیا

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ کشمیری اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر آزادی کی جدو جہد کر رہے تھے،بھارت نے کشمیریوں کیلئے مزید مشکلات پیدا کی ہیں،پاکستان بابری مسجد کو رام مندر بنانے کی پر زور مذمت کرتا ہے، مودی سرکار نے بابری مسجد کو مندر میں بدلنے کی بات کی،تیس سال پہلے بابری مسجد کو مندر میں تبدیل کرنے کا کام جاری تھا،

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لی

شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی

شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کے ہر سیاستدان نے بابری مسجد پر سیاست کی،آج بھارت ایک رام نگر بن گیا ہے،جس بھارت میں آزادی، اصول اور مذہبی رواداری کی بات تھی وہ دم توڑ گیا،عالم اسلام بھارت کے مسلمانوں کے ساتھ کھڑا ہے

Comments are closed.