شاہد خاقان عباسی کو سزائے موت کے گھاٹ میں رکھا گیا، یہ انکشاف کس نے کر دیا؟

شاہد خاقان عباسی کو سزائے موت کے گھاٹ میں رکھا گیا، یہ انکشاف کس نے کر دیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کے اجلاس کے بعد اکرم درانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رہبرکمیٹی نےاتفاق رائے سےآزادی مارچ کیا،احسن اقبال کو بولنے کی سزا دی گئی ،موجودہ دور حکومت میں گیس ہے نہ بجلی، احسن اقبال پر الزام ڈھائی ارب کے منصوبے میں 6ارب کی کرپشن کا ہے،اپوزیشن اور رہبر کمیٹی نے ہمیشہ کوشش کی آزادی ہو غلامی نہیں.

حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے

شیخ رشید کی ویڈیو لیک، حریم شاہ پھر میدان میں آ گئی؟ کیا کہا؟

عمران خان کی ویڈیو لیک کر دوں گی، حریم شاہ کی نئی ٹویٹ کے بعد کھلبلی مچ گئی

اکرم درانی نے مزید کہا کہ واضح ہو گیا نیب نیازی کا گٹھ جوڑ ہے،بلاول بھٹو کو عوام اور آئین کی بات کرنے پر نوٹس آیا، حکومت پر تنقید کرنے والوں کو گرفتار کر لیا جاتا ہے،شاہد خاقان کو سزائے موت والے گھاٹ میں رکھا گیا ہے، ساڑھے 3ماہ ہو گئے سینیٹ اجلاس نہیں بلایا گیا،دوستوں کو بچانے کیلیے نیب آرڈیننس کا سہارا لیا گیا ،چاہتے ہیں تمام ادارے اپنے دائرہ اختیار میں رہیں،ہم اداروں کی آپس میں لڑائی نہیں چاہتے،قومی اسمبلی کا اجلاس بھی نہیں بلایا گیا ،

ملک میں عمران صاحب کی غنڈہ گردی کا راج، مریم اورنگزیب غصے میں کیوں آ گئیں؟

رانا ثناء اللہ کی ضمانت منظور، رانا کی اہلیہ اور ن لیگی رہنماؤں نے بڑے سوالات اٹھا دیئے

رانا ثناء اللہ ایک بار پھرمشکل میں پھنس گئے، حکومت نے اب کیا کیا؟ جان کر ہوں حیران

رانا ثناء اللہ نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کوجیل سے لکھا خط، کیا کہا؟

رانا ثناء اللہ کی ضمانت، شہر یار آفریدی میدان میں آ گئے، بڑا اعلان کر دیا

اکرم درانی نے مزید کہا کہ ایف آئی اے میں واجد ضیا کو گرفتاریوں کےلیے مقررکیا گیا،مسئلہ کشمیر کیلیے ووٹ دینے پر ایران،ملائیشیا اور ترکی کاشکریہ،بلین ٹری ،مالم جبہ معاملے پر کارروائی کی جائے،چیئرمین نیب بتائیں بلین ٹری سونامی اور مالم جبہ پر بھی اسٹے ہے ؟ہمارے نیب نیازی گٹھ جوڑ کہنے پر یہ غصے میں آجاتے ہیں

Comments are closed.