عدلیہ کے خلاف جاری مہم کیخلاف درخواست، عدالت نے کس کو کیا طلب؟

0
34

عدلیہ کے خلاف جاری مہم کیخلاف درخواست، عدالت نے کس کو کیا طلب؟

لاہور ہائیکورٹ میں عدلیہ کے خلاف جاری مہم کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی

درخواست پر وفاقی و صوبائی حکومت اور پیمرا کو نوٹس جاری کر دیئے گئے، عدالت نے کل جواب طلب کر لیا عدالت نے کیس کو اس نوعیت کے دیگر مقدمات کے ساتھ لگانے کی ہدایت کردی،لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان نے محمد اظہر صدیق کی درخواست پر سماعت کی ،درخواست میں کہا گیا کہ عدلیہ مخالف بیانات روکنے کے لیے مجاز اتھارٹی کو کئی چٹھیاں بھی لکھیں لیکن کوئی کارروائی نہیں ہوئی عدلیہ مخالف جاری مہم کیخلاف قانون کو حرکت میں لایا جائے عدالت عدلیہ مخالف بیان روکنے کے لیے مجاز اتھارٹیز کو حکم دیا جائے

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا،ملزم کو کتنی سزا سنائی گئی؟ اہم خبر

عدلیہ کے خلاف نازیبا اور توہین امیز ریمارکس،سینئر اینکر پرسن بارے عدالت کا بڑا حکم

Leave a reply