مزید دیکھیں

مقبول

بیلیز میں طیارہ ہائی جیک کرنے کی کوشش کرنیوالا امریکی شہری ہلاک

بیلیز: حکام کے مطابق، امریکی ریاست سے تعلق رکھنے...

میرپورخاص: جماعت اصلاح المسلمین کے صوبائی رہنماؤں کا دورہ

میرپورخاص (باغی ٹی وی، نامہ نگار سید شاہزیب شاہ)...

میئرکراچی تین روزہ دورے پر چین روانہ

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب میئر شنگھائی گونگ...

کراچی لاہور اورپشاور میں عسکری اعزازات کی پروقار تقاریب کا انعقاد

کراچی لاہور اور پشاور میں عسکری اعزازات سے...

سی ٹی ڈی کی کاروائی،دکی میں پانچ دہشتگرد ہلاک

دکی،سیکورٹی فورسز نے سی ٹی ڈی کے ہمراہ...

افغانستان کو ضرورت کے وقت تنہا چھوڑنا کسی کے مفاد میں نہیں ہوگا۔وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی برائے افغانستان کا دوسرا اجلاس ہوا

وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی، فواد احمد، شیخ رشید، اسد عمر، مشیران شوکت ترین اور عبدالرزاق داود، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، قومی سلامتی مشیر ڈاکٹر معید یوسف اور سینئر سول و عسکری حکام شریک تھے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہنگامی صورتحال اور انسانی المیے سے بچنے کی خاطر پاکستان افغان عوام کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرے گا۔ افغانستان کو ضرورت کے وقت تنہا چھوڑنا کسی کے مفاد میں نہیں ہوگا۔ حکومت پاکستان نے افغان عوام کی مدد کے لیے 5 ارب روپے کی امداد مختص کی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ پاکستان کے راستے افغان عوام کو امداد دینے والے بین الاقوامی اداروں کو سہولیات فراہم کی جائیں۔ ایپکس کمیٹی کے شرکاء نے افغانستان میں ہنگامی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ پاکستان اتوار کو او آئی سی ممالک کے وزرائے خارجہ کے خصوصی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ اس خصوصی اجلاس میں افغان عوام کی مشکلات کو اجاگر کیا جائے گا اور انکی مدد کے حوالے سے گفتگو ہوگی۔

ترکی طالبان کے ساتھ تعاون کے لیے تیار

امریکی سیکریٹری خارجہ کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

انتظار کی گھڑیاں ختم، طالبان کا اسلامی حکومت تشکیل دینے کا اعلان

طالبان اب واقعی بدل گئے، کابل کے شہریوں کی رائے

جنہوں نے حملہ کیا وہ اس کی قیمت چکائیں گے، جوبائیڈن کا کابل دھماکوں پر ردعمل

امریکی فضائیہ کے طیاروں کی پاکستانی فضائی حدود میں پرواز

کابل ایئر پورٹ، مزید دھماکوں کا خدشہ برقرار،دو ممالک کا انخلا ختم کرنیکا اعلان

امریکا کا افغانستان کے شہرجلال آباد پر فضائی حملہ

کابل ائیرپورٹ پر راکٹ حملوں کو دفاعی نظام کے زریعے روک لیا ،امریکی عہدیدار

کابل ائیرپورٹ پر ڈورن حملے سے متاثرہ خاندان کی تفصیلا ت سامنے آ گئیں

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan