احسن اقبال نے اسد عمر کو خط لکھ کر دعوت دے دی

احسن اقبال نے اسد عمر کو خط لکھ کر دعوت دے دی

وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے اسدعمر کو خط لکھ دیا

احسن اقبال نے اسد عمر کوالوداعی اجلاس میں شرکت کی دعوت دیدی، احسن اقبال کا کہنا تھا کہ الوداعی اجلاس میں شرکت کے لئے دن اور وقت کا تعین کریں بریف کریں کہ کون سے عوامی مفاد کے منصوبے آپ نے شروع کیے جو جاری رہنے چاہئے،

احسن اقبال نے اسد عمر کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ سیاسی روایات کے تحت آپ کو الوداعی ڈنر دینا چاہتے ہیں ملاقات میں آپ کی حکومت کی جانب سے عوامی مفاد کے ترقیاتی منصوبوں پر بات ہوگی ملاقات میں آپ کےشروع کردہ منصوبوں کو جاری رکھنے پر گفتگو ہوگی امید ہے آپ مثبت جواب دے کر وقت سے آگاہ کریں گے

دوسری جانب وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے سی پیک اتھارٹی کے دفتر کا دورہ کیا ، احسن اقبال کا کہنا تھا کہ سی پیک منصوبوں کی ملکیت متعلقہ وزارت کے پاس ہونی چاہیے،ہمارا کردار اسٹیک ہولڈرز کو ہر طرح کی سہولیات فراہم کرنا ہے،پاکستان میں کام کرنے والی چینی کمپنیوں کو تمام سہولیات فرہم کی جائیں گی،پسماندہ علاقوں میں جاری سی پیک منصوبوں کو خصوصی طور پر ترجیح دی جائے،

وفاقی وزیر نے سی پیک پر کام کرنے والی چینی کمپنیوں کے ساتھ فوری طور پر میٹنگ بلانے کی ہدایات کی،

بھارتی خفیہ ایجنسی را کے نیٹ ورک کا اہم رکن کراچی سے گرفتار

کیا سی پیک رک چکا ، نئے چینی سفیر کس مشن پر آئے ، معاملہ گڑ بڑ.؟ مبشر لقمان کی اہم باتیں

پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ناقابل تردید ثبوت، ڈی جی آئی ایس پی آر سب کچھ سامنے لے آئے

بھارت کے پاکستان کے خلاف مذموم منصوبے، شاہ محمود قریشی نے مودی سرکار کو کیا بے نقاب

لندن کا جوکربھارتی ایجنٹ،پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث،ثبوت سامنے آ گئے

سی پیک کیخلاف بھارتی عزائم،مبشر لقمان کے اگست میں کئے گئے تہلکہ خیز انکشافات کی وزیر خارجہ نے کی تصدیق

تین سال میں سی پیک کومکمل بند کرکے بیڑا غرق کردیا گیا .چینی سفیرکا شکوہ،تہلکہ خیز انکشافات

Comments are closed.