ایسا کام کر ہی نہیں سکتے، مریم اورنگزیب

0
51

ایسا کام کر ہی نہیں سکتے، مریم اورنگزیب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ‏ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کی پارٹی رہنماؤں کے براہ راست استعفے اسپیکر کو جمع کرانے کی تردید‏ کر دی

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسمبلی سیکریٹریٹ کا مراسلہ جھوٹ پہ مبنی ہے،مرتضٰی جاویدعباسی،محمدسجاد کےاسپیکرکوبراہ راست استعفےدینے کی خبرغلط ہے،دونوں رہنماؤں نے اپنے استعفے پارٹی کے صوبائی صدر کو جمع کرائے تھے،

مریم اورنگزیب‏ کا مزید کہنا تھا کہ صدرن لیگ کے پی امیر مقام نے یہ استعفے پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ کو بھجوا دیے ہیں،براہ راست اسپیکرکواستعفے دینےاور انھیں تصدیق کیلی بلانےکی خبرحقائق کے برعکس ہے،

قبل ازیں قومی اسمبلی کی جانب سے مراسلہ جاری ہوا تھا ،مسلم لیگ ن کے ممبران قومی اسمبلی مرتضٰی جاوید عباسی NA-15اور محمد ساجد NA-14کی بطور ممبران قومی اسمبلی استعفوں کی تصدیق کے لیے طلب کئے گئے ہیں، ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق استفو ں کی تصدیق کے لیے مذکورہ ممبران کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے رابطہ کرنے کے لیے مراسلہ جاری کیا گیا ہے

دونوں ممبران قومی اسمبلی نے 14دسمبر، 2020کو اپنے استفے اپنے سرکاری لیٹر پیڈ پر اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوائے۔دونوں ممبران قومی اسمبلی کے استعفوں پر دستخط قومی اسمبلی کے ریکارڈ میں اُن کی طرف سے دیے گئے دستخطوں کے مطابق ہیں۔ ممبران اپنے استعفوں کی تصدیق کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہونے کی تاریخ سے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو مطلع کریں ۔

قومی اسمبلی کی جانب سے جاری مراسلہ میں مزید کہا گیا کہ ممبران کی جانب سے دی گئی تاریخ کے 7دن کے اندر انہیں استعفووں کی تصدیق کے بلایا جائے گا۔ مذکورہ ممبران کی جانب سے جواب نہ دینے کی صورت میں یہ تصور کیا جائے گاکہ اُنہوں نے اپنے دفاع میں کچھ نہیں کہنا ۔ مذکورہ صورت میں اُن کے استفو ں کو منظور کر لیا جائے گا۔

پی ڈی ایم لاہور جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے مریم نواز نے کس کو طلب کر لیا؟

مردوں سے دوقدم آگے بڑھ کریہ کام کرنا ہے، مریم نواز نے خواتین رہنماؤں کو دیئے مشورے

سب سن لیں،مریم پارٹی کو لیڈ کررہی ہیں،رانا ثناء اللہ، نواز شریف کو بھی دیا مشورہ

عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ

مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں طلب،اہم فیصلے متوقع

سیاسی جلسے جلسوں پر پابندی،عدالت نے کس کو کیا طلب؟

مریم نواز نکلیں گی، ہم ہر صورت یہ کام کریں گے، مریم اورنگزیب کا چیلنج

13 دسمبر کو ہر ہاتھ میں جھنڈا اورہر جھنڈے میں ڈنڈا ہوگا، قمر زمان کائرہ

شاہدرہ جلسے میں حملہ کیسے ہوا اور کس نے کیا؟ مریم نواز نے خود بتا دیا

استعفے منظور کرنے ہیں یا نہیں؟ پرویز الہیٰ نے بڑا فیصلہ کر لیا

ن لیگی اراکین اسمبلی کے استعفے سپیکرکو پہنچ گئے، اسد قیصر نے بڑا اعلان کر دیا

Leave a reply