‏مطیع اللہ جان کے اغوا پر اخبار نویس خاموش رہے تو ایسے اور واقعات بھی ہو سکتے ہیں، اپنی حفاظت ہی کے لیے اٹھو۔ ہارون الرشید

0
70

‏مطیع اللہ جان کے اغوا پر اخبار نویس خاموش رہے تو ایسے اور واقعات بھی ہو سکتے ہیں، اپنی حفاظت ہی کے لیے اٹھو۔ ہارون الرشید

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق، سینئر کالم نگار اور تجزیہ نگار ہارون رشید نے کہا ہے کہ ‏مطیع اللہ جان کے اغوا پر اخبار نویس خاموش رہے تو ایسے اور واقعات بھی ہو سکتے ہیں، اپنی حفاظت ہی کے لیے اٹھو۔


وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ یہ طے ہے .مطیع اللہ جان اغواہ ہوئے ہیں ان کی باز یابی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں،
ادھر وفاقی وزیر انسانی حقوق شیری مزاری نے صحافی مطیع اللہ جان کی گمشدگی کے متعلق کہا ہے کہ ابھی مطیع اللہ جان کے اغوا کا پتہ چلا، پولیس پتہ لگا رہی ہے ، آئی جی اسلام آباد سے بات ہوئی ہے،

معروف صحافی مطیع اللہ جان اسلام آباد سے لاپتہ، بیگم کی تصدیق

واضح رہے کہ معروف صحافی و کالم نگار مطیع اللہ جان کو نامعلوم افراد نے اس وقت اغوا کیا جب وہ اپنی گاڑی میں جارہے تھے، مطیع اللہ جان کی بیوی نے شوہر کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کردی

مطیع اللہ جان کی باز یابی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، شبلی فراز

Leave a reply