آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا وزیراعظم کو خط، بڑا مطالبہ کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے وزیراعظم عمران خان کوریلیف پیکج کے لیے درخواست دے دی ہے

آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین عصمت اللہ خان نیازی کی جانب سے دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ موجودہ صوتحال میں ٹرانسپورٹرز کو نظر انداز کیا گیا ،پبلک ٹرانسپورٹ حکومت کواربوں روپے ٹیکس ادا کر رہی ہے ،پاکستان بھر میں تمام بسیں بینک لیز پر ہیں ،

درخواست میں مزید کہا گیا کہ ان حالات میں تمام ٹرانسپورٹرز اقساط جمع نہیں کرا سکتے ٹرانسپورٹ کے کارروبار کو ایک صعنت کا درجہ دیا جائے لاک ڈاوَن کی وجہ سےڈرائیورز ، ہوسٹس ، ہاکر ، سیکیورٹی ا سٹاف بے روزگار ہو گئے ہمارے لیےبھی ریلیف پیکج کا اعلان کیا جائے

کرونا کے وار جاری، 288 پولیس اہلکاروں میں ہوئی کرونا کی تشخیص

سعودی عرب میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ، شاہ سلمان نے دیا عالمی ادارہ صحت کو فنڈ

کرونا وائرس،اچھی خبر بھی سامنے آ گئی، گھروں کی قیمیتں ہوں گی کم

کرونا وائرس، آئی ٹی سیکٹر میں بھی بڑے بحران کا خدشہ

یقین نہ آئے تو میری پینٹ اتار کر دیکھ لینا،پولیس تشدد کے بعد خودکشی کرنیوالے نوجوان کا دردناک پیغام

لاک ڈاؤن ،امداد دینے کے بہانے حکومت نے غریبوں سے 9 کروڑ وصول کر لیے

واضح رہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ ہے، قومی رابطہ کمیٹی کا آج اجلاس ہو گا جس میں لاک ڈاؤن بارے اہم فیصلہ کیا جائے گا

احسن اقبال کا احساس پروگرام بارے جھوٹ، باغی ٹی وی نے کیا بے نقاب

Shares: