امریکی سفارتخانے نے نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر تک ٹیلی فونک رسائی مانگ لی

0
49

امریکی سفارتخانے نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر تک ٹیلی فونک رسائی مانگ لی

نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم اور امریکی شہری ظاہر جعفر سے ٹیلی فونک رابطے کے لیے امریکہ نے پاکستانی حکام سے رابطہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ظاہر جعفر سے بات کروائی جائے، اس ضمن میں وزارت داخلہ نے ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا،وزارت داخلہ کی جانب سے اجلاس کے بعد امریکی سفارتخانے کو جواب دیا جائے گا، اس ضمن میں باغی ٹی وی نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹیلی فونک رابطہ کیا تا ہم کال ریسیو نہ ہو سکی

دوسری جانب خبررساں ادارے کے مطابق ملزم ظاہر جعفر کے والد نے جیل حکام سے جیل میں بی کلاس دینے کی درخواست دی ہے، اور کہا ہے کہ انہیں بہتر سہولیات دی جائیں ، ظاہر جعفر نے بھی مطالبہ کیا ہے کہ کسی اچھی فائیو سٹار جیل میں منتقل کیا جائے

ظاہر جعفر اور اسکے والدین جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں ہیں،عدالت نے ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت خارج کر دی تھی

واضح رہے کہ سابق سفیر کی بیٹی کو قتل کر دیا گیا اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کی حدود میں قتل ہونے والی نور مقدم کے والد شوکت علی مقدم نے بیٹی کے قتل کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے رات کو تھانہ کوہسار سے کال آئی کہ نور مقدم کا قتل ہو گیا ہے اور جب میں نے موقع پر پہنچ کر دیکھا تو میری بیٹی کا گلا کٹا ہوا تھا

نورمقدم کے قاتل کو بھاگنے نہیں دیں گے،دوٹوک جواب،مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

مبشر لقمان کو ظاہر جعفر کا نوٹس تحریر-سید لعل حسین بُخاری

نور مقدم کیس، فنڈ ریزنگ اور مبشر لقمان کے انکشاف، بیٹا اور بیٹی نے نوازشریف کو ڈبودیا تاریخی رسوائی، شلپا شیٹھی، فحش فلمیں اور اصل کہانی؟

نور مقدم کیس اور مبشر لقمان کو دھمکیاں، امریکہ کا پاکستان سے بڑا مطالبہ، ایک اور مشیر فارغ ہونے والا ہے

جب تک مظلوم کوانصاف نہیں مل جاتا:میں پیچھے نہیں ہٹوں‌ گا:مبشرلقمان بھی نورمقدم کے وکیل بن گئے

مبشرلقمان آپ نے قوم کی مظلوم مقتولہ بیٹی کےلیےآوازبلند کی:ڈرنا نہیں: ہم تمہارے ساتھ ہیں:ٹاپ ٹویٹرٹرینڈ ،

:نورمقدم کی مظلومیت کیوں بیان کی: ظاہر جعفر کے دوست ماہر عزیز کے وکیل نے مبشرلقمان کونوٹس بھجوا دیا

پاکستان کے سابق سفیر شوکت علی مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کا مقدمہ تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد شوکت علی مقدم کی مدعیت میں قتل کی دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے،

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نور قتل کیس، وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم دے دیا

نور قتل کیس، ملزم کی عدالت پیشی،مزید جسمانی ریمانڈ منظور

نور مقدم قتل کیس،ملزم مزید ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

نور مقدم قتل کیس،ظاہر جعفر کے والدین کے ریمانڈ میں توسیع

نورمقدم کیس، ان شاء اللہ درندے کو پھانسی لگے گی، مبشر لقمان

نورمقدم کیس، فارنزک رپورٹ آگئی. وحشی درندہ قتل سے پہلے دو دن نور سے کیا کرتا رہا. دل دہلا دینے والے انکشافات.

نور مقدم قتل کیس میں نیا موڑ، والدین نے درندے کو بچانے کی کیسے کوشش کی؟

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کے ریمانڈ میں مزید توسیع

نورمقدم قتل ، نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس، ملزمان کے نفسیاتی ٹیسٹ کی آئی رپورٹ

نور مقدم کیس،تھراپی ورکس والوں کی ضمانت منسوخی پر نوٹسز جاری

Leave a reply