اندرونی مددگاروں کے ذریعے پاکستان کو انتشار کی جانب دھکیلنے کی مذموم کوشش جاری

0
42

اندرونی مددگاروں کے ذریعے پاکستان کو انتشار کی جانب دھکیلنے کی مذموم کوشش جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اندرونی مددگاروں کے ذریعے پاکستان کو انتشار کی جانب دھکیلنے کی مذموم کوشش جاری ہیں

شہباز گل کا کہنا تھا کہ بھارتی شرمناک کوشش میں اس کے حواری وہ بنے ہیں جنکے مفادات سانجھے ہیں ،جو بھارتی ایجنٹس سے خفیہ ملاقاتیں اور شادیوں میں تحائف دیتے لیتے رہے، کچھ اندرونی مددگاروں کے ذریعے پاکستان کوانتشارکی جانب دھکیلا جا رہا،

شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ حواری وہ ہیں جوبھارتی ایجنٹس سےمری میں خفیہ ملاقاتیں کرتے رہے، انکشافات کے باوجود بھارت کی مذمت کے بجائے خاموش ہیں،اسرائیل میں وفد خود بھیجتے ہیں اور انگلی دوسرے پراٹھاتے ہیں،

استعفوں کی مہلت دے دی،اسرائیل نا منظور ریلی بھی نکالیں گے،مولانا فضل الرحمان

اسرائیلی وزیراعظم اور محمد بن سلمان نے 5 گھنٹے کیا باتیں کیں؟ تہلکہ خیز انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

کوئی حکومتی شخص اسرائیل گیا؟ علامہ طاہر اشرفی کا دبنگ اعلان

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

” بھارت نے اقوام متحدہ پر حملہ کردیا” ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ بھارت کی رکنیت معطل کریں:پھریقین ہوگا :رحمان ملک

اقوام متحدہ کے مبصرین کی گاڑی پرفائرنگ کیوں کی؟ بھارتی ناظم الامور دفترخارجہ طلب

بھارت نہ صرف معصوم شہریوں بلکہ اقوام متحدہ کے مبصرین کو بھی نشانہ بنا رہاہے، آئی ایس پی آر

بھارتی دہشت گردی کے ثبوت پاکستان نے اقوام متحدہ میں کیے پیش

اسرائیل تعلقات پروزیراعظم کا رد عمل کیا ہوتا ہے؟ علامہ طاہر اشرفی کا انکشاف

واضح رہے کہ ن لیگ کی رہنما مریم نواز اور مولانا فضل الرحمان بار بار یہ کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کو اسرائیل اور بھارت سے فنڈنگ ہوئی ہے ،مریم نواز کا کہنا تھا کہ اب پتہ چلا چور چور چور کی گردان کرنے والا تابعدار خان خود سب سے بڑا چور نکلا ،ایک اور جرم ، جانتے ہو جو پیسا تحریک انصاف کے ذریعے آیا وہ ہنڈی کے ذریعے سے آیا، جانتے ہونا کہ ہنڈی کے ذریعے کونسا پیسا آتا ہے۔ سب سے زیادہ پیسہ بھارت اوراسرائیل سے ان کے اکاوَنٹس میں آیا ،بی جے پی کے ممبرنے بھی پی ٹی آئی کو فنڈنگ کی،جب آپ بی جے پی سے فنڈز لیں گے توپھرمودی کی جیت کیلئے کیوں دعائیں نہیں کرو گے .عمران خان کے ذاتی ملازم کے اکاوَنٹس میں بھی پیسہ آیا،کہتے ہیں نہیں پتہ پیسہ کہاں سےآیا،ایجنٹ کا کام ہے،3سال ہوگئے اسکروٹنی کمیٹی تحقیقات ہی کررہی ہے،

دوسری جانب حقائق یہ ہیں کہ اسرائیل میں وفود ن لیگ نے بھیجے تھے،بھارتی وزیراعظم مودی اور دہشت گردی کے ماسٹر مائنڈ اجیت دوول سے خفیہ ملاقاتیں نواز شریف نے کی تھیں

Leave a reply