باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیرکی ملاقات ہوئی ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےافغان سفیرنجیب اللہ علی خیل کی پاکستان تعیناتی کاخیرمقدم کیا،
ڈی جی آئی ایس پی کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف نے امید ظاہر کی کہ افغان سفیر کی خدمات پاک – افغانستان دوطرفہ تعلقات کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوں گی۔
Afghanistan ambassador 2 #Pakistan met #COAS. COAS welcomed Amb & expressed hope that his services will help optimize Pak – Afg bilateral relations.
Regional security situation, ongoing Afghan Peace Process, border management & defence and security cooperation were discussed. pic.twitter.com/dlzmm8zClY— DG ISPR (@OfficialDGISPR) November 12, 2020
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور بشمول علاقائی سلامتی کی صورتحال ، افغان امن عمل ، بارڈر مینجمنٹ اور دفاعی اور سیکیورٹی تعاون سمیت دیگرامور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے مابین غیرمعمولی بھائی چارے تعلقات کو مزید بہتر بنانے کا عہد کیا۔
اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق
بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری
کیا بھارت بھی میڈیا کواجازت دے گا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر
غیر ملکی سفیروں،دفاعی اتاشی کا ایل او سی کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے دی اہم بریفنگ