اصل کھیل 24 مارچ سے شروع،اتحادیوں کی درگت اور منتیں ایک ساتھ

0
39

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ سیاسی محاذ پر آجکل ٹھنڈ ہے کیونکہ سب کو پتہ ہے کہ کس تاریخ کو لاوے نے پھٹنا ہے 24 تاریخ تک لفظی لڑائیاں ہونی ہیں یہی جوڑ توڑ چلے گا 24 مار چ کی شام خبریں آئیں گی تب تک ڈرامے فلمین دیکھیں

مبشر لقمان یوٹیوب چینل پر مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ او آئی سی کانفرنس اہم ہے چین کے وزیر خارجہ آ رہے ہیں او آئی سی میں ایک کشمیر ایشو ہے اپوزیشن کا بھی خیال ہے کہ اس سے قبل کچھ نہ کریں تا کہ کشمیر ایشوز کو نقصان نہ ہو۔ شہباز گل کہتے ہیں یوتھ والون کو کہ آ کر خیمے لگا لو۔ ریڈ زون میں جلسوں پر پابندی تھی مگر اب خود کر رہے تحریک لبیک ہے وقت پابندی لگائی گئی تھی ڈی سی اسلام آباد کو کچھ نہیں بتایا جا رہا کہ کیا کرنا ہے کوئی جلسے کی اجازت نہیں لے رہا 24 کے بعد تصادم ہوا تو اچھی صورتحال نہیں ہو گی

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ ایک خبر کی تصدیق ہو گئی مونس الٰہی پر واقعی پرچے کھل گیے ہو سکتا ہے 24 سے قبل گرفتار کیا جائے پرویز الٰہی کہتے رہے کہ ہم ظرف کے مطابق ڈیل کرتے رہے اپوزیشن کا نمبر 202 تک پہنچ چکا ہے چودھری کے انٹرویو کے بعد سب سمجھ جانا چاہیے ایم کیو ایم کو کریڈٹ دینا چاہیے انہوں نے کچھ نہیں مانگا اصلاحات کے لیے زور دیا لوکل باڈیز گورنمنٹ میں تبدیلیوں کا کہا یہ اچھی بات ہے کہ کسی نے عوام کے لیے بات کی ممصطفی کمال نے بہت پہلے کہہ دیا تھا کہ ایم کیو ایم نے اپوزیشن سے ملنا ہے۔ علی زیدی ٹویٹر پر ہی نظر آتے ہیں اسکے علاؤہ کہیں نہیں زیرو پردفارمنس ہے حکومت کی اسی لیے ایم کیو ایم حکومت کے ساتھ بیٹھی ہے باپ کا فیصلہ ہو گیا ہے پنجاب سے پہلے اب بھی تبدیلی بلوچستان میں آئے گی اگلے وزیراعلی جام کمال نہیں ہوں گے لیکن جام کمال نے سارا وزن یارمحمد رند کے پلڑے میں ڈال دیا ہے ۔یہ اتھادیوں کی صورتحال ہے حکومت خود اتحادیوں کے ساتھ ہاتھ کرتی رہی ہے زیرک لوگ بھی ہیں ہر جماعت میں اس طرح کے رویئے خراب کرتے ہیں نفرت کی سیاست فیل ہوتی ہے انڈیا میں بھی ایسا ہو رہا ہے۔ اسوقت حکومت کا کوئی اتھادی اسکے ساتھ نہیں

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ ایک بہت بڑی تعداد ہے آزاد امیدوارون کی جنہوں نے پی ٹی آئی ہے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑا انکو ڈس کوالیفائی نہیں کروا سکتے وہ سب اپوزیشن کے پلڑے کے ساتھ ہیں انکو پتہ ہے یہ اسمبلی بھی ہے اگلے الیکشن بھی کریں گے سپیکر بھی انکا کچھ نہیں کر سکتا ۔ جو جو عمران خان کو ملا تھا اسکو ڈرانے خواب ا رہے ہیں ۔فواد چودھری دھمکیوں والے بیان دے رہے ہیں فواد کو بتا دوں کہ دس لاکھ نہیں ہونے پھر لوگوں نے حکومت نے بھی گھر جانا ہے اور پھر ان حکومتی لوگوں پر بھی کیس کھلنے ہیں انکی کرپشن کی ہوشربا داستانیں سامنے آ چکی ہیں ن لیگ نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اب حکومت کو ٹف ٹائم دینا ہے بہتر ہے حکومت ہوش کے ناخن لے پاکستان ان چیزوں کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔وزیر خارجہ گلی محلے کی سیاست کر رہے ہیں باقی ملکوں سے پالیسی کا عمل دخل نظر نہیں آتا ۔ یوکرین میں امدادی پیکج بھجوانے کی تصویریں نظر آئی ہیں افسوس ہوتا ہے کہ فوٹو سیشن کیا گیا کوئی احسان نہیں کر رہے انکے ڈالر ابھی بھی دینے ہیں ۔روسی سفیر کو بلا کر سولین علاقوں پر بمباری کے بارے بات کر سکتے ہیں۔ لیکن نہیں کر رہے ۔معاشی پالیسی کا اینڈ آرڈر کمزور ہوا پڑا ہے ۔ ہمیں کئی چیزوں سے گزرنا ہے اسلیے ضروری ہے کہ اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں اور نفرت انگیز ی سے گریز کریں

پارلیمنٹ لاجز کے کمروں میں کیا کرتے ہو،مجھے سب پتہ ہے، مولانا فضل الرحمان

عمران خان نے رابطہ کیا تو مولانا کیا ردعمل دیں گے؟ مولانا فضل الرحمان کا تہلکہ خیز انٹرویو

لندن سے بانی متحدہ کو لاسکتا ہوں اور نہ ہی نوازشریف کو،شیخ رشید کی بے بسی

بھٹو کو پھانسی ہوئی تو کچھ نہیں ہوا،یہ لوگ بھٹو سے بڑے لیڈر نہیں، شیخ رشید

شیخ رشید یاد کرو وہ وقت…مونس الہیٰ نے کھری کھری سنا دیں

پارٹی سے بیوفائی کرنیوالوں کو غدارلکھ کر پوسٹرز لگائیں گے،شہباز گل

عمران خان لوگوں کی بجائے اپنے ایم این ایز کو اکٹھا کریں،خواجہ سعد رفیق کا چیلنج

تحریک عدم اعتماد،اسلام آباد کا سیاسی موسم گرم،ملاقاتیں جاری

واقعی عمران خان گھبرا گئے؟ کابینہ اجلاس چوتھے ہفتے بھی التوا کا شکار

تمام اختیارات وزیراعظم کو دے دیئے گئے،شیخ رشید کا دعویٰ

عمران خان نےدیرکردی،نسلی دوست ساتھ کھڑاہوتاہے،شیخ رشید کا چودھری برادران کو پیغام

تحریک عدم اعتماد کے بعد ہمارے کچھ لوگوں کو نیب کے نوٹس ملے ہیں،شاہد خاقان عباسی

حیرت ہے اپوزیشن کے مقابلے میں حکومت بھی جلسے کرنے لگ گئی،چودھری شجاعت

صرف عدم اعتماد نہیں ان کا 2023 کا الیکشن بھی گیا،وزیراعظم

شیخ رشید نے مولانا فضل الرحمان کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا

مونس الہیٰ کے مطالبے پر پرویز خٹک بھی میدان میں آ گئے

پنجاب کی مجبوری ہے، پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ ضروری ہے، لاہور میں بینر لگ گئے

بزدار کی جگہ کون آئے گا وزیراعلیٰ،ن لیگ میں سے نیا نام سامنے آ گیا

Leave a reply