استعفیٰ کیوں دیا،مریم نواز کیسے بے نقاب ہوئیں؟ زلفی بخاری بول پڑے

0
33
استعفیٰ کیوں دیا،مریم نواز کیسے بے نقاب ہوئیں؟ زلفی بخاری بول پڑے #Baaghi

استعفیٰ کیوں دیا،مریم نواز کیسے بے نقاب ہوئیں؟ زلفی بخاری بول پڑے

تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے احتساب سب کے لیے نعرہ لگایا تھا،میرے خلاف انکوائری ہورہی ہے

نجی ٹی وی چینل کے ٹاک شو میں وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ استعفیٰ کے بعد جب بھی وزیراعظم سے بات ہوئی انکوائری کا ذکر نہیں کیا گیا وزیراعظم عمران خان ہرمعاملے میں غیر جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہیں،استعفیٰ نہ دیتا تو میڈیا وزیراعظم کے پرانے کلپس نکال کر بار بار چلاتا،وزیراعظم عمران خان پاکستان کے برانڈ ہیں انہیں ہمیشہ پروٹوکول دیا جاتا ہے،

زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ احسن اقبال کا اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق استعمال نہ کرنے کا بیان احمقانہ ہے،احسن اقبال کی اہلیت بےنقاب ہوگئی احسن اقبال جتنا میڈیا پربولیں گے اتنے ہی بے نقاب ہوجائیں گے،مریم نواز جب میڈیا پر زیادہ بولنے لگیں توبے نقاب ہوئیں ،کوئی نہ کوئی غلطی کر جاتی ہیں ہمیں اوورسیز پاکستانیوں کو ملک کے ساتھ لنک کرنا ہوگا،

چیف جسٹس نے قانون میں کون کونسی ترامیم کا کہہ دیا؟ فروغ نسیم نے عدالت میں کیا کہا؟

آرمی چیف سے متعلق قانون میں ترمیم،بابر اعوان نے ایسا دعویٰ کیا کہ اپوزیشن پریشان

آرمی چیف کی مدت ملازمت،عدالتی فیصلے پر بابر اعوان کا دو لفظی تبصرہ

نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم، تشہیری مہم پر کتنے کروڑ خرچ کیے گئے؟

ہم کسی پر احسان نہیں کررہے، یہ محنت کشوں کا حق ہے، وزیراعظم

سات سال میں مکمل نہ ہونیوالے منصوبے دو ماہ میں مکمل کر دیتا ہوں، زلفی بخاری کا سندھ حکومت کو چیلنج

رنگ روڈ تحقیقات جاری جبکہ دبئی پہنچ گئے زلفی بخاری

Leave a reply