مزید دیکھیں

مقبول

سیالکوٹ: مراکش کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلر سمیت 3 ایجنٹ گرفتار

سیالکوٹ،باغی ٹی وی (بیوروچیف شاہدریاض) مراکش کشتی حادثے میں...

امریکہ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پانچ زخمی

پنسلوانیا: امریکی ریاست پنسلوانیا کی لنکاسٹر کاؤنٹی کے مینہیم...

میو ہسپتال کا دورہ، وزیراعلیٰ نے ایم ایس کو ہٹا دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی میو ہسپتال آمد،...

خوشیاں بانٹنے سے بڑھتی ہیں،حنا خواجہ کا ڈانس ویڈیو پر تنقید کرنیوالوں کو جواب

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حنا خواجہ بیات...

چیمپئنز ٹرافی:فائنل پر 5000 کروڑ روپے تک کی سٹے بازی

دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل...

عورت مارچ کی جانب سے مطالبات سامنے آ گئے

عورت مارچ کی جانب سے مطالبات سامنے آ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

لاہور،اسلام آباد،کراچی میں عورت مارچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، عورت مارچ کی جانب سے مطالبے سامنے آئے ہیں،عورت مارچ کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا گیا ہے کہ اس سال ہمارے پانچویں مارچ کے لیے، ہمارے مطالبات کا محور ہماری محنت اور مزدوری ہے۔ آئیے ہمارے ساتھ ان مطالبات کو آگے بڑھانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ آئیے ہمارے ساتھ “اجرت، تحفظ اور سکون” کا نعرہ بلند کرنے!

عورت مارچ کی جانب سے جاری مطالبے میں کہا گیا ہے کہ تمام محنت کش افراد خواہ وہ کارخانوں،کھیتوں کے مزدور ہوں یا سینٹری ورکر، انہیں کم ازکم اتنی اجرت دی جائے جس کی بدولت انکے اور انکے خاندان کے لئے بہتر رہائش،تعلیم صحت، خوراک مل سکے،تمام شعبوں میں کم از کم اجرت کے قانون کا فوری نفاذ کیا جائے،

عورت مارچ کی جانب سے جاری مطالبے میں کہا گیا ہے کہ ہم ریاست سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام خواتین اور خواجہ سراؤں کو انکی دیکھ بھال کی محنت اوران سے روا معاشی تشدد کے پیش نظر ماہانہ وظیفہ کی مد میں سماجی تحفظ فراہم کیا جائے،چائلڈ لیبر، بچوں کی خریدوفروخت، جبری مزدوری،اسمگلنگ کی روک تھام کی جائے ،کراچی اور سندھ کے ہر ضلع میں بچوں کے تحفظ کے لئے مراکز بنائے جائیں

عورت مارچ کی جانب سے جاری مطالبے میں کہا گیا ہے کہ ہم تمام محنت کش افراد کے لئے پنشن کا مطالبہ کرتے ہیں ہمیں سماجی تحفظ کا حق حاصل ہے چاہے غیر شادی شدہ ہوں،شادی شدہ، بیوہ یا مطلقہ،خواتین کی ضروریات زندگی کا خیال رکھا جائے جو تیزی سے بڑھ رہی ہیں انہیں ٹیکس میں چھوٹ دینی چاہئے،

دوسری جانب خواتین کی عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد میں عورت مارچ کا انعقاد ہوا، شرکاء نے اجازت نہ دینے پر انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا

ایک طرف عورت مارچ تو دوسری جانب حیا ڈے ،تحریر:عفیفہ راؤ

عورت مارچ اور چند حقائق تحریر : راجہ حشام صادق

اسلام، حجاب اور عورت مارچ .تحریر:حسن ساجد

حرامانی کی "عورت مارچ” کے نعرے”اپنا کھانا خود گرم کرو” کی حامی خواتین پر طنز

سب سے زیادہ عورتوں کا ریپ دنیا کے چودہ ممالک میں لیکن عورت مارچ پھر بھی پاکستان میں

عظمیٰ خان کی پریس کانفرس چینلز نے کیوں نہ ‌دکھائی، طاقتور لوگ اثر انداز ہوگئے.

عظمیٰ سسٹرز تشدد کیس میں ملک ریاض کی بیٹی ملوث، ثبوت سامنے آ گئے

ملک ریاض کی فیملی کے تشدد و دھمکیوں کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر

عظمیٰ تشدد کیس، پولیس مجرموں کو گرفتار کرے، سزا ملے تا کہ عبرت کا نشان بنیں، اعجاز چودھری

‏شادی شدہ کامیاب مرد سے پیسے کی خاطر جسمانی تعلق رکھنا عورت کی تذلیل ہے۔ فرح سعدیہ

‏خواتین کو جب اعتکاف کی مبارکباد دینے جائیں تو صرف مٹھائی لے کر جائیں. شفاعت علی

تحریک طالبان پاکستان نے”عورت مارچ” کا ذمہ دارفارن فنڈڈ میڈیا کی بجائے سرکاری اداروں کو ذمہ دارقراردیا

عورت مارچ والی آنٹیاں ایسے نعرے کہیں اور لگا کر دکھائیں …تو کیا ہوگا ؟

باغی ٹی وی”عوام کو”عورت مارچ” کےفوائد نہیں بتاتا:ہمیں یہ منظورنہیں:”عورت مارچ "کی آرگنائزرکاموقف دینے سے انکار،

میرے ساتھ ایک عورت کی موجودگی میں اس کے خاوند نے جنسی زیادتی کی:وہی عورت اب عورت مارچ کی روح رواں

عورت مارچ کے لیے فنڈریزنگ شروع:حکومت مخالف قوتیں دل کھول کرفنڈدینے لگیں‌

ن لیگ عورت مارچ کی حمایت کرے گی یا مخالفت،شاہد خاقان عباسی نے اعلان کر دیا

خلیل الرحمان قمر لاکھوں مولویوں سے آگے نکل گیا،خادم رضوی بھی بول پڑے، مزید کیا کہا؟

میرا جسم میری مرضی، طاہر اشرفی بھی میدان میں آ گئے، عورت مارچ منتظمین کو دی "دعوت”

عورت مارچ کا توڑ،مذہبی جماعتوں نے 8 مارچ کو پیغام شرم و حیا ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا

عورت مارچ کے خلاف برقع پوش خواتین سڑکوں پر آ گئیں، بے حیائی مارچ نا منظور کے نعرے

اسلام آباد: عورت مارچ اور یوم خواتین ریلی کے شرکا میں تنازع، عورت مارچ شرکاء نے دیکھتے ہی غلیظ نعرے اورپتھراو شروع کردیا

عورت مارچ پر پتھراوَ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج

بلاول عورت مارچ کی قیادت کرے گا،وہ عورتوں کا بہتر ترجمان ہے، شیخ رشید

عورت مارچ کو روکا جائے،وزیر مذہبی امور کے خط کے بعد بحث جاری

حنا پرویز بٹ "عورت مارچ” کے حق میں کھڑی ہو گئیں

عورت مارچ کو فول پروف سیکیورٹی دینے کی ہدایات

عورت مارچ نا منظور،مردان میں "مرد مارچ” کے نعرے

مرد دوسری شادی کے بعد پہلی بیوی کو گھر سے نکال دیتا ہے،وزیراعظم

تاثر غلط ہے کہ ہراسمنٹ کا قانون صرف خواتین کے لیے ہے،کشمالہ طارق

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan