مزید دیکھیں

مقبول

تھائی لینڈ پولیس کا طیارہ تباہ،6 افراد ہلاک

تھائی لینڈ کی پولیس کا چھوٹا طیارہ ساحل کے...

گوجرانوالہ: ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس، 2 ارب روپے سے زائد مالیت کی 8 سکیمیں منظور

گوجرانوالہ،باغی ٹی وی( نامہ نگار محمد رمضان نوشاہی) کمشنر...

ملک کی سالمیت اور قومی مفاد کے لئے ہم سب متحد ہیں،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور: بھارتی جارحیت پر خیبرپختونخوا حکومت وفاق کے شانہ...

مودی اسرائیل گٹھ جوڑ سامنے آ گیا،غزہ و کشمیریوں کے قاتل ایک ہو گئے

فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے بعد اسرائیل اور مودی...

این اے 58، ایاز امیر کی درخواست، نوٹس جاری، آر او طلب، نتیجہ روک دیا گیا

اسلام آباد: انتخابی عذرداریوں کا معاملہ ،الیکشن کمیشن آف پاکستان کی سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی

الیکشن کمیشن کے داخلی دروازوں پر ایف سی کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی،رینجرز کی اضافی نفری بھی کمیشن کے باہر موجود ہے، الیکشن کمیشن میں انتخابی نتائج کے خلاف درخواستوں‌پر سماعت کا سلسلہ جاری ہے

الیکشن کمیشن: پاکستان تحریک انصاف کے این اے 58 چکوال سے حمایت یافتہ امیدوار آیاز امیر کی درخواست پر سماعت ہوئی،الیکشن کمیشن نے ار او این اے 58 چکوال کو نوٹس جاری کر دیا، وکیل ایاز امیر نے کہا کہ ہمارے پاس جو فارم 45 ہیں ان کے مطابق ہم جیت چکے ہیں ، فارم 45 کے مطابق تمام پولنگ سٹیشنز کا رزلٹ جمع کروا دیا گیا ہے،ممبر کمیشن نے کہا کہ آپ کا مطالبہ ہے کہ آر او نے فارم 47 فارم 45 کے مطابق تیار نہیں کیا ،جب فارم 47 تیار ہو رہا تھا تب بھی آر او نے آپ کو آگاہ نہیں کیا؟وکیل ایاز امیر نے کہا کہ جی بالکل ایسا ہی ہوا ہے،ممبر کمیشن نے کہا کہ آر او کا جواب آ جائے پھر اس کو دیکھتے ہیں ، الیکشن کمیشن نے آر او کو نوٹس جاری کر دیا، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ این اے 58 کے حتمی انتخابی نتائج روک دئیے،الیکشن کمیشن نے اگلی سماعت پر آر او کو طلب کرکے سماعت 14 فروری تک ملتوی کردی

مجھے زبردستی پولنگ ڈے پر نکالا گیا،ایاز امیر
ایاز امیر نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہانی کچھ اور بتائی جارہی ہے، اپنی مرضی کے نتائج بتائے جارہے ہیں، الیکشن پراسیس کا مذاق بنایا گیا ہے، یہ سارا کچھ آر اوز کو نیچے لگا کر کیا گیا، مجھے زبردستی پولنگ ڈے پر نکالا گیا، پیپلز پارٹی کے امیدوار کو میرے حلقہ میں دس ہزار سے ستر ہزار ووٹر کی لیڈ دی گئی،ہمارے حلقہ میں پریزائڈنگ آفیسر کو ذلیل کیا گیا،

شک تھا سارہ کا کسی کے ساتھ کوئی افیئر ہے۔ ایاز امیر کے بیٹے کا بیوی کو قتل کرنے کے بعد بیان،

ایاز میر کے بیٹے کی خوفناک درندگی :سارہ انعام ،کینیڈین شہری،دبئی آئی،گاڑی خریدی ،مگرپھرکیاہوا؟ہولناک انکشافات

ایاز امیر کی بہو کا پوسٹمارٹم مکمل،سارہ کے قتل کی وجہ کا تعین نہ ہوسکا

پہلے مارا، گھسیٹ کر واش روم لے گیا،ایاز امیر کے بیٹے نے سفاکیت کی انتہا کر دی

سر پر ڈمبل مارا،آلہ قتل بھی خود برآمد کروایا،ایاز امیر کے بیٹے کیخلاف مقدمہ درج

 سارہ انعام کے والد انعام الرحمان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی ہے

سارہ انعام قتل کیس،مرکزی ملزم شاہنواز امیر پر فرد جرم عائد

شاہنواز امیر نے پولیس کو ڈمبل کا بھی بتایا جو صوفے کے نیچے چھپایا ہوا تھا،

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan