اعظم سواتی نے وزارت ریلوے کا چارج لیتے ہی بڑا دعویٰ کردیا

اعظم سواتی نے وزارت ریلوے کا چارج لیتے ہی بڑا دعویٰ کردیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور نئے وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کی وزارت ریلوے آمد ہوئی

شیخ رشید احمد نے بطور وزیر ریلوے چارج چھوڑ دیا۔ اعظم سواتی نے وزارت ریلوے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ دونوں وفاقی وزرا نے ایک دوسرے کے لئے نئی ذمہ داریاں ملنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اعظم سواتی نے شیخ رشید احمد کو ریلوے میں گذشتہ دو سالوں میں اعلی کارکردگی دکھانے پر خراج تحسین پیش کیا۔

چیر مین پاکستان ریلوے حبیب الرحمن گیلانی نے نئے وزیر ریلوے کو پاکستان ریلوے کے حوالے سے بریفنگ دی۔اعظم خان سواتی کا کہنا تھا کہ ریلوے کو جدید ترین ٹرانسپورٹ میں تبدیل کرنا ایک بڑا چیلنج ہے۔ مسافروں کی حفاظت اور سر وس پر اعتماد کو یقینی بنایا جائے گا

جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

وزارت ریلوے میں بڑے پیمانے پر کرپشن ،فراڈ ،خردبرد اورنا اہلی کا انکشاف

اگر اس شعبے پر توجہ دیں تو کسی سے قرضہ نہ مانگنا پڑے، وزیراعظم

میرا ایمان ہے عمران خان یہ کام کر کے رہیں گے، شیخ رشید کی پیشنگوئی

مولانا کا لاٹھی کا جواب لاٹھی سے دینے کا بیان، شیخ رشید نے جواب دے دیا

سیاستدانوں کی زندگیوں کو بھی "را” سے خطرات لاحق، شیخ رشید نے خبر دار کر دیا

عمران خان پر برا وقت آنے پر کون ساتھ دے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

جس کابینہ میں شیخ رشید ہو اس میں یہ کام ہو ہی نہیں سکتا، شیخ رشید کا دعویٰ

ریلوے کا خسارہ کیسے ختم ہو سکتا ہے؟ شیخ رشید نے نئی تجویز دے دی

سارے چودھری مرجائیں پھر بھی مولانا فضل الرحمان…شیخ رشید نے مولانا پر بجلیاں گرا دیں

بریکنگ، شیخ رشید سے وزارت ریلوے واپس، اہم ترین وزارت دے دی گئی

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کیا دیا ٹاسک؟

شیخ رشید احمد کو وزیر داخلہ بنائے جانے پر ن لیگ برس پڑی

واضح رہے کہ وفاقی کابینہ کے قلمدان تبدیل ہوئے ہیں شیخ رشید سے وزارت ریلوے واپس لے لی گئی ہے، اور اب انہیں وزیر داخلہ بنا دیا گیا ہے

وفاقی وزارت داخلہ اعجاز شاہ کو وزارت داخلہ سے ہٹا کر وزیر نارکوٹکس کنٹرول بنا دیا گیا، حفیظ شیخ کو وزارت خزانہ دی گئی ہے ، حفیظ شیخ کو آج ہی وفاقی وزیر بنایا گیا ہے اور انہوں نے ایوان صدر میں وزارت کا حلف اٹھایا ہے

Comments are closed.