اعظم سواتی کی گرفتاری، عمران خان کا ردعمل آ گیا

0
44

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سیشن کورٹ اسلام آباد پہنچ گئے

خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش ہو گئے عمران خان کے وکلاء نے پچاس ہزار روپے کے نقد مچلکے عدالت میں جمع کرا دئیے پی ٹی آئی وکلا نے5ہزار روپے جمع کرانے کی درخواست دی، جج نے حکم دیا کہ پانچ ہزار نہیں50 ہزار روپے ہی جمع کرائے جائیں،عمران خان کی عدالت پیشی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آ گیا
سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی ،وکیل بابر اعوان نے کہا کہ عمران خان کے خلاف تھانہ مارگلہ میں بھی مقدمہ درج ہے،مقدمہ میں دہشتگردی کی دفعہ لگی تھی جو ہائیکورٹ نے ختم کر دی،عمران خان نے بیان دیا تھا کہ آئی جیم ڈی آئی جی تمہیں نہیں چھوڑیں گے ، کیس کرینگے، شہباز گل کو گرفتار کر کے ان پرتشدد کیا گیا اس پر عمران خان نے کہا تھا کیس کرینگے،پراسیکیوٹر نے کہا کہ عمران خان نے سرکاری ملازمین کو دھمکیاں دیں ،جج سیشن کورٹ نے پراسیکیوٹر واجد منیر سے استفسارکیا کہ جلسہ کدھر ہو رہا تھا؟ ایف نائن پارک میں جلسہ ہو رہا تھا پھر دفعہ 144 کیسے لگی؟ مقدمہ میں 506 ٹو تو نہیں لگی،عمران خان کے خلاف درج مقدمہ میں قابل ضمانت دفعات ہیں،

ضمانت منظور ہونے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت سے واپس روانہ ہو گئے،عمران خان کی عدالت پیشی کے موقع پر صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ان پر تشدد ہوا ؟ جس پر عمران خان نے کہا کہ شرم آنی چاہیے ،پاکستان کوئی بنانا ری پبلک ہے؟

قبل ازیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ بزدل انسان کبھی لیڈر نہیں بن سکتا،نواز شریف پر جب مشکل آتی ہے لندن بھاگ جاتے ہیں ، پاکستان میں جب تک کسی نے جرم نہ کیا ہوا ہو بڑا عہدہ نہیں ملتا، آزادی ملتی نہیں چھیننی پڑتی ہے، سب نے جدوجہد کرنی ہے، زنجیریں گرتی نہیں روکنا پڑتی ہیں، دنیا میں جب انقلاب آیا، سب سے زیادہ طالب علموں نے حصہ لیا، جو ملک کو لوٹ رہے تھے انہیں ہم پر مسلط کیا گیا، ملک کا پیسہ لوٹنے والے اپنے کیسز ختم کر رہے ہیں، عوام مہنگائی میں ڈوب رہے ہیں، معیشت تباہ کر دی گئی حکمران امریکا جا کے بھیک مانگ رہے ہیں، زیادہ دیر نہیں ہوگی، جلد کال دینے والاہوں ، جیل تو چھوٹی چیز ہے، جان کی قربانی دینے کے لیے تیار ہوں،

مارگلہ کے پہاڑوں پر قبضہ،درختوں کی کٹائی جاری ،ادارے بنے خاموش تماشائی

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مونال ریسٹورنٹ کے حوالہ سے بڑا حکم

مارگلہ ہلز ، درختوں کی غیرقانونی کٹائی ،وزارت موسمیاتی تبدیلی کا بھی ایکشن

 ماحولیاتی منظوری کے بغیر مارگلہ ایونیو کی تعمیر کیس پر فیصلہ محفوظ 

جو نقشے عدالت میں پیش کئے گئے وہ سب جعلی،یہ سب ملے ہوئے ہیں، مارگلہ ہلز کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر پر ایک اور مقدمہ درج

مارگلہ کی پہاڑیوں پر تعمیرات پر پابندی عائد

ایف نائن پارک میں شہری پر حملے کا مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج کر لیا گیا

اعظم سواتی کیخلاف مقدمہ پیکا قانون کے تحت درج کیا گیا

Leave a reply