سفاک باپ نے 22 سالہ بیٹی کو گولیاں مار کر لاش سوٹ کیس میں بند کر کے سڑک کنارے پھینک دی

سفاک باپ نے 22 سالہ بیٹی کو گولیاں مار کر لاش سوٹ کیس میں بند کر کے سڑک کنارے پھینک دی

سفاک باپ نے 22 سالہ بیٹی کو گولیاں مار کر لاش سوٹ کیس میں بند کر کے سڑک کنارے پھینک دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بریف کیس سے ملنے والی 22 سالہ لڑکی کو اسکے والد نے قتل کیا، والد نے جرم کا اعتراف کر لیا ہے

واقعہ بھارت کا ہے، بھارتی ریاست اترپریش کی پولیس نے واقعہ کے متعلق بتایا کہ دہلی میں 22 سالہ لڑکی کو اس کے والد نے قتل کیا ہے، والد نے اپنی بیٹی کو قتل کر کے لاش گزشتہ ہفتے یمنا ایکسپریس وے کے قریب سوٹ کیس میں ڈال کر رکھ دی تھی، متھرا پولیس کے مطابق 22 سالہ لڑکی آیوشی کے والدین سے جب تحقیقات کی گئیں تو انکشاف ہوا کہ والدنے ہی اپنی بیٹی کو قتل کر دیا ،لڑکی کے والد نتیش یادو کا کہنا ہے کہ اس نے گولی مار کر اپنی بیٹی کی جان لی اور لاش کو دور بریف کیس میں ڈال کر پھینک دیا، ملزم کے مطابق اسکی بیٹی اسے بتائے بغیر کچھ دنوں کے لئے گھر سے گئی اور اس نے اپنی ذات سے ہٹ کر مرضی سے شادی کی، وہ اکثر رات دیر تک گھر سے باہر رہتی تھی، منع کرنے کے باوجود وہ باز نہیں آ رہی تھی اسلئے اسے قتل کیا.

پولیس حکام کے مطابق مقتولہ آیوشی دہلی میں بیچلر آف کمپیوٹر ایپلیکیشن کر رہی تھیں، پولیس کو جب اسکی لاش ملی تھی تو سی سی ٹی وی فوٹیج سے پولیس نے تحقیقات شروع کیں ، لڑکی کی شناخت کے لئے دہلی سمیت کئی علاقوں میں پوسٹر لگائے گئے، تب پولیس کو ایک کال موصول ہوئی، اور لڑکی کی والدہ اور اسکے بھائیوں نے لاش کی شناخت کی،

پولیس حکام کے مطابق لڑکی کا والد دہلی کے علاقے بدر پور میں رہتا ہے، اسکو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، آیوشی کو اسکے والد نے اپنے اسلحہ والے لائسنس سے ہی قتل کیا، ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا گیا ہے، آیوشی کی لاش ملی تو اس کے چہرے،اور جسم پر زخموں کے نشانات بھی تھے

شوہرکے موبائل میں بیوی نے دیکھی لڑکی کی تصویر،پھر اٹھایا کونسا قدم؟

خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی

جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

خاتون کی لاش کے کئے 56 ٹکڑے، ٕگوشت بھی کھایا ، ملزمان کا تہلکہ خیز انکشاف

گرل فرینڈ کی لاش کے 35 ٹکڑے کرنیوالے ملزم نے کیا عدالت میں جرم کا اعتراف

Comments are closed.