بنی گالہ تجاوزات از خود نوٹس کیس،سپریم کورٹ چیئرمین سی ڈی اے کی معترف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں بنی گالا تجاوزات از خود نوٹس پر سماعت ہوئی

سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی،اسلام آباد میں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے پر سپریم کورٹ چیئرمین سی ڈی اے کی معترف،جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے کی جانب سے بہت کم قیمت پر سیوریج پلانٹس لگائے گئے ہیں،یہ منصوبے اسلام آبادمیں کامیاب ہوں تودیگرشہروں میں بھی لگائے جاسکتے ہیںسیوریج شہر کا بڑا مسئلہ تھا ان منصوبوں کو لگانے پر مبارکباد دیتا ہوں،سیوریج کا معاملہ ٹریک پر آنے پر عدالت کو خوشی ہے،

نیب کی غفلت سے میرا بازو مستقل ٹیڑھا ہو گیا، احسن اقبال نیب اور حکومت پر برس پڑے

احسن اقبال کے خلاف ریفرنس کب تک دائر کیا جائے؟ عدالت نے نیب کو بڑا حکم دے دیا

نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

نیب کی غفلت سے میرا بازو مستقل ٹیڑھا ہو گیا، احسن اقبال نیب اور حکومت پر برس پڑے

ناروال اسپورٹس کمپلیکس کیس،ریفرنس دائر ہونے کے بعد احسن اقبال نے کیا مطالبہ کر دیا؟

جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ غیر قانونی تعمیرات اسلام آباد کا دوسرا بڑا ایشو ہے،چیئرمین سی ڈی اے نے عدالت میں کہا کہ اسلام آباد میں پہلے 300 بلڈنگ پرمٹ جاری ہوئے تھے،ہم نے 2 ہزار بلڈنگ پرمٹس جاری کیے ہیں،دیہی علاقوں سے نقشوں کی آنے والی درخواستوں کو بھی پراسس کررہے ہیں،آج سے درخواستیں، فیسیں آن لائن جمع کرانے کاعمل بھی شروع ہورہا ہے ،

اگر پیپلز پارٹی ایک صحرا ( تھر ) کو نہیں چلا سکتی تو پورا ملک بھی نہیں چلا سکتی، سینتھیا

جس وقت دہشتگردی کے خلاف جنگ ہو رہی تھی کیا ایسی حرکت ہو سکتی تھی؟ یوسف رضا گیلانی کا سینتھیا کے دعویٰ پر جواب

ریپ واقعہ کا میری فیملی کو بھی پتہ نہیں تھا، میں پاکستان کے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کر رہی تھی لیکن پی پی قیادت نے مجھے رسوا کیا ، سینتھیا

امریکی خاتون سنتھیا کے رحمان ملک پر ریپ کے الزامات ، رحمان ملک کے بیٹوں نے بڑا اعلان کر دیا

وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ

جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ مقامی حکومتوں کو اختیارات دینا بھی اہم ہے، جسٹس منیب اختر نے کہا کہ کام کوئی بھی کرے کام ہونا چاہیے،جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ مقامی حکومتوں کو اختیارات دینا آئینی ذمے داری ہے،چاہتے ہیں کہ غیر قانونی تعمیرات نہ ہوں،عوامی مفاد میں اس کیس کو دیکھ رہے ہیں ،چیئرمین سی ڈی اے بائیوگیس کے حوالے سے بھی اقدامات کریں،

سپریم کورٹ نے سیوریج پلانٹس کے حوالے سے تمام صوبوں کونوٹس جاری کردیے،کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی گئی.

25 روپے اضافے جیسے عوام دشمن اقدام کا دفاع کوئی منتخب وزیر نھیں کرسکتا یہ فریضہ باہر سے لائے گئے پراسرارمشیر ھی کر سکتے ، سلمان غنی

صحافیوں نے کیا پنجاب اسمبلی سمیت دیگر سرکاری تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان

بلاول کا آزادی صحافت کا نعرہ، سندھ میں 50 سے زائد صحافیوں پر سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج

فردوس عاشق اعوان نے سنائی صحافیوں کو بڑی خوشخبری جس کے وہ 19 برس سے تھے منتظر

2020 میڈیا ورکرز کی آسانیوں کا سال، فردوس عاشق اعوان نے سنائی بڑی خوشخبری،کیا قانون لایا جا رہا ہے؟ بتا دیا

وزیراعظم ہاؤس سے جلد بڑی گرفتاری متوقع

وزیراعظم ہاوَس میں انجینئرنگ اور ایمرجنگ ٹیکنالوجی کی مجوزہ یونیورسٹی کے منصوبے پر وزیراعظم کو بریفنگ

اسلام آباد رورل زون جرائم کا گڑھ بن گیا،منشیات فروشی، جسم فروشی کے اڈے قائم

بنی گالہ تجاوزات سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ملتوی

بنی گالہ بوٹینیکل گارڈن کی حدود کے تعین کی سماعت،عدالت کا بڑا حکم

Shares: