بہت سے وزیر جیل جانیوالے ہیں، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

0
52

بہت سے وزیر جیل جانیوالے ہیں، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ہوئی،

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی احتساب عدالت پہنچ گئے ،شاہد خاقان عباسی عدالت میں پیش ہوئے،ایل این جی ریفرنس پر سماعت نہ ہو سکی

احتساب عدالت کے جج اعظم خان کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی، کیس کی سماعت 26 جنوری تک ملتوی کر دی گئی

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ براڈ شیٹ کےسارے معاملے کوجب آپ دیکھیں ، 2 نیب چئیرمین جیل جائیں گے، اس حکومت کے بہت سے وزیر جیل جائیں گے

شاہد خاقان عباسی کا عدالت پیشی کے موقع کہنا تھا کہ رپورٹس، عدالت کا فیصلہ پبلک کیوں نہیں کیا جا رہا؟ چھپانے کی کیا ضرورت ہے؟ آج کرپشن کو ڈھونڈنے کے دعویدار خود کٹہرے میں کھڑے ہیں، آج ان پر الزام ہے کہ کک بیکس مانگ رہے تھے، کرپشن کر رہے تھے، آپ فیسوں میں حصہ مانگ رہے تھے،پی ایس او کے ایم ڈی کی تعیناتی کاآج بھی نیب کورٹ میں کیس چل رہا ہے،

مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟

کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

مریم نواز کو اندر کون ڈالے گا؟. اہم سوال اٹھ گیا

پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسے پر مقدمہ درج

پی ڈی ایم جلسہ ،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ، عدالت کا بڑا حکم

ملتان میں پی ڈی ایم رہنماؤں پر مقدمے، بلاول کے ترجمان برس پڑے

ملتان ،حالات کشیدہ، کینٹینر لگ گئے، اپوزیشن کا ہر حال میں جلسہ کرنیکا اعلان

بطور جانشین مشن کو آگے بڑھانے کا ذمہ دار ہوں،بلاول

مریم نواز ملتان کیلئے روانہ،کہا جلسہ ہونے سے پہلے سے ہی کامیاب ہوگیا

آصفہ بھٹوکراچی سے ملتان روانہ، کون ہے ہمراہ؟

آصفہ بھٹو مریم نواز پر پہلے روز ہی بازی لے گئی

پی ڈی ایم وائرس کا بھی مقابلہ کریں گے،مریم نواز کی سیاست بارے فردوس عاشق کا بڑا دعویٰ

ہم گھبرانے والے نہیں،تمام ادارے آئینی حدود میں کام کریں،شاہد خاقان عباسی

نیب کو کس نے اختیار دیا 7 ارب کمپنی کےحوالے کرے،شاہد خاقان عباسی کا بڑا مطالبہ

Leave a reply