لداخ میں چین کے ساتھ کشیدگی بڑھ گئی، بھارت 500 کروڑ روپے کے ہتھیار خریدنے کے لیے پر تولنے لگا
نئی دہلی(باغی ٹی وی ) لداخ میں چین کے ساتھ کشیدگی بڑھ گئی ہے، اسی دوران بھارتی حکومت نے تینوں فوج کے لیے 500 کروڑ روپے کے ہتھیار خریدنے کی چھوٹ دی ہے۔یہ اطلاع ایک سینیئر افسر نے دی ہے۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق افسر نے بتایا کہ حکومت نے تینوں فوج کے ڈپٹی چیف کو اسلحہ کی فوری اور ہنگامی خریداری کے لیے 500 کروڑ روپے تک کے مالی اختیارات دیے ہیں۔مشرقی لداخ میں چین، اپنے فوجیوں کی تعداد بڑھا رہا ہے جس کو دیکھتے ہوئے فوج کو مالی حق دینے کی ضرورت محسوس کی گئی ہے۔چین کے قریب 3500 کلومیٹر طویل سرحد پر بڑی تعداد میں فوج تعینات کر دی گئی ہے۔
سی پیک کے خلاف امریکی سازش کے توڑ کیلئے چین کے پانچ ہزار فوجی بھارت میں گھس گئے
لداخ میں انڈیا اور چین میں سرحدی کشیدگی، سینئر صحافی مبشر لقمان نے کیا دی تجویز
یہ وہ لات ہے جو ایک چینی فوجی نے لداخ میں ایک بھارتی فوجی کو تحفہ میں دی
لداخ میں چین کے ہاتھوں شرمناک شکست پر جنرل بخشی نے ایک سائیڈ کی مونچھیں کٹوا دیں
"پلیز گو بیک چائنہ” بھارتی فوج کے ترلے، بینر اٹھا لیے
جنگ کی تیاری کرو، چینی صدر کا فوج کو حکم
چائنہ نے لداخ کے قریب اپنے ایئر بیس کو مزید پھیلانا شروع کر دیا،جنگی طیارے بھی پہنچا دیئے
مودی سرکار کے عزائم پڑوسی ممالک کیلئے خطرہ بن چکے،وزیراعظم عمران خان
لداخ میں چائنہ سے شرمناک شکست کے بعد "انڈیا” کا نام بدلنے کی انڈین سپریم کورٹ میں درخواست
بریکنگ،لداخ کشیدگی میں اضافہ،چینی جنگی طیارے بھارتی حدود میں گھس گئے،بھارتی فضائیہ بھی الرٹ
بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کرنیوالی آر ایس ایس لداخ پر چین کے ساتھ بہادری کے جوہر کیوں نہیں دکھاتی؟
لداخ سرحدی کشیدگی، مذاکرات سے قبل چین نے ایسا کام کیا کہ مودی سرکار کے ہوش اڑ گئے
لداخ کشیدگی ، پیر سے چائنہ نے انڈیا سے اپنے شہری نکالنا شروع کر دئیے
بھارتی فوجیوں نے غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کیا ، اس لیے مارے گئے، چین کا بیان
1975 کے بعد آج چین کے ہاتھوں بھارتی فوجی کی ہلاکت ہوئی ، انڈین آرمی دو بجے پریس کانفرنس کرے گی
لداخ میں تین فوجیوں کی ہلاکت پر بھارتی وزیر دفاع کے فوج کے سربراہان کے ساتھ ہنگامی میٹنگ
لگتا ہے چین نے "گھر میں گھس کر ماریں گے” کی جارحانہ عسکری اپروچ کو ہائی جیک کرلیا ،محبوبہ مفتی
چینی فوج کے ہاتھوں کرنل سنتوش کی ہلاکت کی خبر سن کر ماں اورچچی بیہوش،ہسپتال منتقل
بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد مودی کے احمد آباد میں چین کیخلاف مظاہرے، چینی مصنوعات نذرآتش
چینی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت،اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے بعد مودی نے بڑا فیصلہ کر لیا
القمرآن لائن کے مطابق پاکستان کے خلاف اوڑی حملے اور بالاکوٹ کے فضائی حملوں کے بعد مسلح افواج کو بھی اسی طرح کے مالی اختیارات دیے گئے۔بالاکوٹ ایئر اسٹرائک کے بعد بھارتی فضائیہ نے حکومت کی جانب سے دی گئی چھوٹ کا سب سے زیادہ فائدہ اٹھایا تھا۔ فضائیہ نے تب بڑی تعداد میں ہتھیار خریدے تھے۔ ان ہتھیاروں میں اسٹینڈ آف اسپائس 2000 اور اسٹرم اٹکا میزائل بھی شامل تھے۔