بلاول زرداری شاید اپنے گھر کی صفائی میں ہاتھ گندے نہیں کرنا چاہتے، ایسا کس نے کہہ دیا؟

0
56

بلاول زرداری شاید اپنے گھر کی صفائی میں ہاتھ گندے نہیں کرنا چاہتے، ایسا کس نے کہہ دیا؟

فیاض الحسن چوہان کا بلاول بھٹوکے وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب سے متعلق بیان پر ردعمل آیا ہے

فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بلاول زرداری بچہ ہے، من کا کچا ہے اور آصف زرداری کا بچہ ہے۔ حکومت کو قرضوں اور چندوں کا طعنہ دینے والے شاید اپنی پارٹی کی کرتوتیں بھول گئے۔ پیپلز پارٹی کے دور کی ہاتھوں سے لگائی وزیراعظم عمران خان دانتوں سے کھول رہے ہیں۔بلاول کی گورننس شاید منی لانڈرنگ، کک بیکس اور جعلی اکاؤنٹس پر مشتمل ہے۔ فیاض اشاید ملک نوعمری میں ارب پتی بن جانے والوں کی لازوال، تابناک اور بے مثال کرپشن سے چلتے ہیں۔بلاول زرداری کی ڈکشنری میں فلور، شوگر، کاٹن ملوں پر قبضہ اور کارٹل بنانا گڈ گورننس ہے۔بلاول کے خیال میں جھوٹ کو بار بار دہرانے سے شاید وہ سچ میں بدل جائے گا۔ حقیقت یہ ہے کہ سندھ آج بھی دقیانوسی اور دیمک زدہ جاگیرداری نظام کے ہاتھوں یرغمال ہے۔ تنقید میں مصروف بلاول زرداری شاید اپنے گھر کی صفائی میں ہاتھ گندے نہیں کرنا چاہتے

قبل ازیں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے وزیراعظم عمران خان سے سعودی عرب کے 3 ارب ڈالر کے قرضے کی واپسی کی وجوہات سامنے لانے کا مطالبہ کر دیا

سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی

کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا

کوئی پگڑی والا ہے یا داڑھی والا، محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت سب کے ایمان کا حصہ ہے،علامہ طاہر اشرفی

ذخیرہ اندوزوں کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بددعا کی ہے،علامہ طاہر اشرفی کا تاجروں کو پیغام

اسرائیلی وزیراعظم اور محمد بن سلمان نے 5 گھنٹے کیا باتیں کیں؟ تہلکہ خیز انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

کوئی حکومتی شخص اسرائیل گیا؟ علامہ طاہر اشرفی کا دبنگ اعلان

اسرائیل تعلقات پروزیراعظم کا رد عمل کیا ہوتا ہے؟ علامہ طاہر اشرفی کا انکشاف

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات کا اعلامیہ جاری

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، پاک بھارت تعلقات بارے ہو سکتی ہے نئی پیشرفت؟

سعودی عرب کے 3 ارب ڈالر کے قرضے کی واپسی،بلاول کا وزیراعظم سے بڑا مطالبہ

Leave a reply