بلاول زرداری ،اختر مینگل کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال،اہم امور پر بات چیت

بلاول زرداری ،اختر مینگل کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال،اہم امور پر بات چیت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر اختر مینگل سے ملاقات ہوئی ہے

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سردار اختر مینگل کے درمیان زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی ہے،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سردار اختر مینگل کے درمیان ملاقات میں سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بی این پی کے وفد میں شامل آغا حسن اور میر حمل کلمتی نے بھی ملاقات کی،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ فرحت اللہ بابر، نیر بخاری اور مصطفی نواز کھوکھر کی بھی بی این پی وفد سے ملاقات کی.

نیب سے کون خوفزدہ تھا؟ ترمیمی آرڈیننس کیوں لائے؟ وزیراعظم نے بتا دیا

نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا

نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم، نیب کو پھر مل گئے وسیع اختیارات

حکومت نے بی این پی مینگل کی ایسی کونسی شرائط تسلیم کر لیں‌ کہ اتحاد ٹوٹنے کا خطرہ ٹل گیا؟ بڑی خبر آ گئی

بلوچوں کو لاٹھی یا بندوق سے ہانکنے کی کوشش کی گئی تو نتائج اچھے نہیں ہونگے، اختر مینگل

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

حدیث اور سائنس کی روشنی میں کرونا وائرس 12مئی کے بعد ختم ہوجائے گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

پیپلز پارٹی بمقابلہ اے آروائی ،مبشر لقمان اصل حقیقت منظر عام پر لے آئے

جماعت اسلامی کیخلاف پروگرام پر انکی طرف سے کیا ردعمل آتا ہے؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بلاول بھٹو زرداری اور سردار اختر مینگل کے درمیان مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق کیا گیا، بلاول بھٹو زرداری اور سردار اختر مینگل کے درمیان 18ویں آئینی ترمیم پر حملوں کا معاملہ بھی زیربحث آیا،بلاول بھٹو زرداری اور سردار اختر مینگل نے این ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر بھی گفتگو کی

بلاول بھٹو زرداری اور سردار اختر مینگل نے ملک میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کیا، بلاول بھٹو زرداری اور سردار اختر مینگل کے درمیان اے پی سی کے حوالہ سے بھی مشاورت کی گئی،

واضح رہے کہ اختر مینگل حکومت کے اتحادی تھے لیکن اب وہ حکومتی اتحاد سے الگ ہو چکے ہیں

Comments are closed.