Blog
فیصل آباد میں 15 سالہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل، ورثاء کا احتجاج
فیصل آبادمیں 15 سالہ گھریلوملازمہ کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے کھرڑیانوالہ میں 15 سالہ گھریلوملازمہ کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد مقتولہ کے ورثاء نے لاش تھانہ کھرڑیانوالہ میں رکھ کر احتجاج ...دیکھتے ہیں جج عید کہاں گزارنے دیتے ہیں ، زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دیکھتے ہیں جج عید کہاں گزارنے دیتے ہیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں پیشی کےموقع پر سابق صدرسے صحافی نے سوال کیا کہ زرداری صاحب عید کہاں گزاریں گے ؟ جس پر سابق صدر نے جواب ...گجرات کی عوام کو سحری اور افطاری میں کس پریشانی نے گھیر لیا؟ آپ بھی ...
گجرات (نمائندہ باغی ٹی وی) گجرات شہر کے مختلف حصوں میں سحری و افطار کے اوقات میں سوئی گیس کا پریشر انتہائی کم، خواتین کو کھانا بنانے میں مشکلات کا سامنا تفصیلات کے مطابق گجرات شہر کے اکثر علاقوں میں صبح سحری کے وقت اور شام کو افطاری کے وقت ...مریم نواز کے خلاف تحریک انصاف میدان میں آگئی، بڑا فیصلہ کر لیا
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو نائب صدر بنائے جانے کے خلاف حکومتی جماعت تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن جانے کا فیصلہ کر لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی کو مسلم لیگ ن کا نائب صدر بنائے جانے پر ...داتا دربار کے قریب بم دھماکہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں: چوہدری سلیم سرور جوڑا
گجرات (نمائندہ باغی ٹی) سوشل ویلفیئر کے پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے چوہدری سلیم سرور جوڑا نے لاہور بم دھماکہ پر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم داتا دربار پر ہونے والے بم دھماکا کی پر زور مزمت کرتے ہیں حملے میں شہید ہونے والوں کو سلام ...داتا دربار دھماکے کے 3 شہدا کا تعلق ملتان سے
لاہور میں داتا دربار دہشتگردی میں جام شہادت نوش کرنےوالوں میں سے تین کا ملتان سے ہے۔ملتان کے رہائشی محمد رفیق، ان کا 8سالا بیٹا احمداور محمد رفیق کے کزن مشتاق احمد بھی داتا درباردھماکے کےشہیدوں میں شامل ہیں۔زیارت کے لئے جانے والے تینوں افراد کا تعلق بستی جھنڈے والا ...گجرات: کھاریاں پولیس کا بڑا آپریشن، 4 کلو چرس برآمد
گجرات (نمائندہ باغی ٹی وی ) ڈی پی او گجرات سید علی محسن کی ہدائیت پر صدر کھاریاں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کرکے 4کلو گرام چرس برآمد کرلی تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید علی محسن کی سربراہی میں گجرات پولیس کا ضلع بھر میں ...بھارتی فوجیوں کی بارہمولہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی
سرینگر(باغی مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ گوہان میں بھارتی فوج نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کردی ہے.جس سے عوام میں شدید خوف پایا جاتا ہے .کیونکہ جب بھی اس طرحکی کارروائی ہوتی ہے تو عام نوجوانوںکو ٹارگٹ کرکے قتل کیا جاتاہے .لوگوںکی املاک جلائی جاتی ہیں . ...16مئی سے ہفتہ شہداء منایا جائے گا.میرواعظعمر فاروق
سرینگر(باغی مانیٹرنگ ڈیسک)حریت کانفرنس(ع) کے چیئرمین میرواعظ عمرفاروق نے 16مئی سے شروع ہونے والے ہفتہ شہداءکے سلسلے میں پروگراموں کو حتمی شکل دینے کے لیے سرینگر میں عوامی مجلس عمل، انجمن اوقاف جامع مسجد اورانجمن نصرت الاسلام کے ایک مشترکہ اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں ہفتہ شہداءشہید کشمیری رہنماﺅں میرواعظ ...غلامی کی زنجیروں میں جکڑی نہتی کشمیری قوم منبع ہدایت سے دور نہ ہو ،علی ...
سرینگر(باغی مانیٹرنگ ڈیسک)بابائے حریت سید علی گیلانی نے رمضان المبارک کی آمد پر مسلمانانِ جموں وکشمیرسمیت تمام عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ روزوں کا یہ مقدس مہینہ جہاں عبادات اور تزکیہ نفس کی ایک اعلیٰ ترین مشق ہے وہیں یہ امت کو اپنے گردونواح میں مستحق ...