اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ کی کارروائیاں، کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد

0
43

اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ کی کارروائیاں، کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد
اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری

اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 27.500 کلوگرام منشیات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا، اینٹی نار کوٹکس فورس سندھ نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا، اے این ایف اور حیدرآباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر ٹنڈوجام میرپور خاص روڈ پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک مشکوک گاڑی کو روک کر چیک کیا گیا تو گاڑی میں موجود خفیہ خانوں میں سے 22.500 کلوگرام چرس برآمد کرکے ملزمان بنام ھزار خان بروہی ولد الہی بخش اور منظور علی ولد محمد عرس بروہی کو گرفتار کرلیا گیا ملزمان منشیات کراچی اسمگلنگ کررہے تھے جسے اے این ایف نے کام بنادیا دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

دوسری کارروائی اے این ایف اور کورنگی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کراچی کے علاقے بلال چورنگی کورنگی میں کی گئی خفیہ اطلاع پر ایک گاڑی کو روک کر چیکنگ کے دوران 5 کلوگرام چرس برآمد کرلی گئی جبکہ دو ملزمان بنام عبدالشکور ولد عبدالغفور اور اکبر ولد بخت زادہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا دونوں ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

 

Leave a reply