جماعت اسلامی کا آٹھ مارچ کو دھرنا مارچ کا اعلان،شٹر ڈاؤن کی بھی تجویز

0
292
ji baagh

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نےراولپنڈی میں جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا

جماعت اسلامی کا راولپنڈی میں دھرنا جاری تھا، شدید بارش اور موسم کی خرابی کے باوجود دھرنے کے شرکا دھرنے کے مقام پر موجود رہے، جماعت اسلامی نے حکومت سے مطالبات کئے، مذاکرات ہوئے تا ہم ابھی تک مطالبات نہیں مانے گئے اور جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا، حالانکہ توقع یہ کی جا رہی تھی کہ جماعت اسلامی کا دھرنا مطالبات پورے نہ ہونے پر اسلام آباد کی طرف جائے گا ،لیکن ایسا نہیں ہوا.

حافظ نعیم الرحمن نے 8 اگست کو دھرنا مارچ کا اعلان کر دیا، 11 اگست کو لاہور میں دھرنا دیا جائے گا،12 اگست کو پشاور میں دھرنا دیا جائے گا،14 اگست کے بعد تاجروں سے مشاورت کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کریں گے،حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم ملک کے حالات خراب نہیں کرنا چاہتے،ملک کے حالات خراب کرنے میں بہت سے لوگ ملوث ہے،مری روڈ پر امن مارچ ہوگا،مری روڈ پر مارچ ہمارا حق ہے, امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ اب آگے بڑھیں گے۔مری روڈ پر مارچ ہوگا۔ حکومت ہمارے مطالبات مان لے تو دھرنا ختم کردیں گے۔ حکوتی مذاکراتی کمیٹی غائب ہے۔بجلی کے بلوں کی وجہ سے سب پریشان ہیں، آئی پی پیز کے ساتھ جس نے بھی معاہدہ کیا اس کے اثاثے منجمندکئے جائیں انکو سزا دیئے جائیں، ظالمانہ معاہدوں نے پاکستان کا مستقبل تباہ کر دیا ہے، جماعت اسلامی کے دھرنے میں پاکستان بھر سے لوگ آ رہے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ یہ مسئلہ حل ہونا چاہئے،

جماعت اسلامی کا لیاقت باغ چوک پر جاری دھرنا بارہویں روز میں داخل ہوگیا ہے، اس دوران ملک کے مختلف علاقوں سے مزید قافلے بھی احتجاج کا حصہ بنتے جا رہے ہیں,بجلی کے بھاری بلوں، ٹیکسوں کی بھرمار، آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں، پٹرول اور گیس کی قیمتوں، مہنگائی سمیت دیگر مطالبات کے لیے جماعت اسلامی کے راولپنڈی دھرنے کا مسلسل بارہواں دن ہے اور شرکاء کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔

جماعت اسلامی نے راولپنڈی کے علاوہ کراچی میں‌گورنر ہاؤس کے باہر بھی دھرنا دے رکھا ہے، حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی کراچی بھی گئے تھے اور دھرنے کے شرکاء سے خطاب کیا تھا، گورنر ہاؤس کے باہر دھرنے کے شرکا کو گورنر سندھ نے چائے پکوڑے بھی کھلائے تھے.

جماعت اسلامی کے دھرنے سمیت کئی شہروں میں اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ ادا

حکومت آج مان لے یا کل، کمپرومائز نہیں ہو گا، امیر جماعت اسلامی

حکومت کی ڈبل گیم،دھرنے پر جانیوالی خواتین کو روک دیا گیا،ترجمان جماعت اسلامی برہم

یہ دھرنا پاکستان کی تاریخ کو تبدیل کر دے گا۔ ہم حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے.حافظ نعیم الرحمان

جب جمہوری آزادی نہ ہو، پارلیمنٹ کام نہ کرے، تو پرامن مزاحمت ہی واحد راستہ ہے.حافظ نعیم الرحمان

دھرنا حکومت گرانے کی تحریک بھی بن سکتی ہے،حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی دھرنے کے 10 مطالبات
جماعت اسلامی کا مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف دھرنا ساتویں دن بھی جاری رہا۔جماعت اسلامی کے دھرنے میں لیاقت باغ، راولپنڈی میں بڑی تعداد میں شرکاء موجود ہیں۔جماعتِ اسلامی دھرنے کے 10 مطالبات سامنے آیا ہے، جماعت اسلامی نے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی بل میں 500 یونٹ تک ماہانہ استعمال کرنے والے صارفین کو بل میں 50 فیصد رعایت دی جائے. پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی ختم کی جائے ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ فوری واپس لیا. اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں 20 فیصد کمی لائی جائے۔ اسٹیشنری آئٹمز سمیت بچوں کی تعلیم و تربیت سے متعلق تمام آئٹمز پر ٹیکس واپس لیا جائے۔اشرافیہ کی عیاشیاں عوام کے لیے ناقابلِ برداشت، غیر ترقیاتی اخراجات پر 35 فیصد کٹ لگایا جائے۔ آئی پی پیزکے ساتھ کیپیسٹی پیمنٹ اور ڈالر میں ادائیگی کا معاہدہ ختم کیا جائے۔زراعت اور صنعت پر ٹیکسوں کا ناجائز، ناقابلِ برداشت بوجھ 50 فیصد کم کیا جائے۔ صنعت، تجارت اور سرمایہ کاری کو یقینی بنایا جائے تاکہ معاشی پہیہ چلے اور نوجوانوں کو روزگار ملے۔ غریب تنخواہ دار طبقہ پر ٹیکسوں کا ظالمانہ بوجھ واپس لیا جائے اور مراعات یافتہ طبقہ سے ٹیکس وصول کیا جائے،

جماعت اسلامی مہنگائی، بجلی کے زائد بلوں کے خلاف دھرنا دے رہی ہے، جماعت اسلامی کے کارکنان لیاقت باغ میں موجود ہیں ، ملک بھر سے قافلے راولپنڈی پہنچے، کارکنان کی گرفتاریاں بھی ہوئیں تا ہم وزیر داخلہ کے حکم پر گرفتار افراد کو رہا کر دیا گیا.جماعت اسلامی کے دھرنے میں ہزاروں افراد شریک ہیں، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان دھرنے کی قیادت کر رہے ہیں.

جماعت اسلامی پی ٹی آئی کا متبادل،کامیاب دھرنے کے بعد نئی بحث

جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز میں داخل،کارکنان کے جذبےپرجوش

کسی بھی وقت احتجاج کو آگے بڑھانے کا حکم دے سکتے ہیں،حافظ نعیم الرحمٰن

تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کیا جائے ، بجلی کی قیمیتں کم جائیں اور عوام کو ریلیف دیا جائے۔ حافظ نعیم الر حمن

جماعت اسلامی کا دھرنا، ریڈ زون سیل، فیض آباد بند،گرفتاریاں

فارم 47 کی نہیں فارم 45 کی حکومت بنائی جائے۔ حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کی 26 اپریل کو اسلام آباد میں دھرنا کی تیاریاں عروج پر

عمران خان اور پی ٹی آئی نے ملک دشمنی میں تمام حدیں پار کر دیں

14 سال سے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی سرکار،اربوں بجٹ وصول،کارکردگی زیرو

عمران پر جیل میں تشدد ہوا،مجھے مرد اہلکار نے…بشریٰ بی بی نے سنگین الزام عائد کر دیا

عبوری ضمانت "معصوم” فرد کا حق ہے،نومئی مقدمے،عمران کی ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ

پی ٹی آئی میڈیا کوآرڈینیٹر سے دھماکہ خیزمواد برآمد،کالعدم تنظیموں سے تعلق،جسمانی ریمانڈ مل گیا

تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز ہو گیا

مہنگی بجلی، زیادہ تر آئی پی پیز پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملکیت نکلیں

طبل جنگ بج گیا، لڑائی شروع،پی ٹی آئی پرپابندی

ہر نئے ریلیف کے بعد اک نیا کیس،عمران خان کی رہائی ناممکن

عمران خان نے آخری کارڈ کھیل دیا،نواز شریف بھی سرگرم

پی ٹی آئی کی ڈیجیٹل دہشت گردی کا سیاہ جال،بیرون ملک سے مالی معاونت

اگلے دو مہینے بہت اہم،کچھ بڑا ہونیوالا؟عمران خان کی پہنچ بہت دور تک

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیئے

Comments are closed.