بریکنگ،وزیراعظم سے آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے
ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید بھی موجود تھے ،وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات وزیراعظم ہاوس میں ہوئی، ملاقات میں سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں اہم ملکی دفاعی صورتحال پر غور و خوض کیا گیا، وزیراعظم عمران خان نے ملکی دفاع کے لئے افواج پاکستان کی قربانیوں کو سراہا
وزیراعظم عمران خان نےقانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں کی قربانی دینے پرخراج عقیدت پیش کیا،ملاقات کے دوران اس بات کا عزم کیا گیا کہ قوم کے تعاون سے ہر قیمت پر مادر وطن کا دفاع یقینی بنایا جائے گا۔ملک وقوم کا دفاع ہرصورت کریں گے
بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب،بھارت نے کی راہ فرار اختیار
اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق
بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری
کیا بھارت بھی میڈیا کواجازت دے گا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر
غیر ملکی سفیروں،دفاعی اتاشی کا ایل او سی کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے دی اہم بریفنگ
وزیراعظم، آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر ہوئی بات








