مزید دیکھیں

مقبول

عائشہ ٹاکیہ کے شوہر کیخلاف مقدمہ درج،اداکارہ کا شدید ردعمل

ممبئی: بالی ووڈ کی سابق اداکارہ عائشہ ٹاکیہ کے...

خیرپور: ٹائر پھٹنے سے رکشہ درخت سے جا ٹکرایا، 35 سالہ شخص جاں بحق

اوچ شریف ،باغی ٹی وی(نامہ نگارحبیب خان) حاصل پور...

لیبیا کشتی حادثہ کیس میں ملوث اہم ملزم گرفتار

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے...

گوجرانوالہ: پولیس لائن میں شہداء کی فیملیز کے اعزاز میں افطار ڈنر

گوجرانوالہ ،باغی ٹی وی( نامہ نگار محمد رمضان نوشاہی)گزشتہ...

کار سوار چار لڑکیوں نے نوجوان کو کیا اغوا، ساری رات قائم کیا جنسی تعلق

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چارکار سوار لڑکیوں نے کارخانے میں کام کرنیوالے لڑکے کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

وااقعہ بھارت میں پیش آیا ، جہاں چار لڑکیوں نے لڑکے کو اغوا کیا اوراسکے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کئے ، بعد ازاں اسے چھوڑ کر فرار ہو گئیں، لڑکے نے کسی بھی تھانے میں مقدمہ درج نہیں کروایا، واقعہ بھارت کے شہر جالندھر کا ہے، جہاں فیکٹری میں کام کرنے والا ایک لڑکا شام کو جب گھر واپس جا رہا تھا تو اسکے بقول ایک کار پیچھے سے آئی ، کار میں چار لڑکیاں سوار تھیں، انہوں نے مجھ سے ایک پتہ پوچھا، اسکے لئے ایک پرچی دی، میں نے پرچی لے کر پڑھنی شروع کی تو وہیں میری حالت خراب ہونا شروع ہو گئی، لڑکیوں نے مجھے کار میں ڈالا اور جنگل میں لے گئیں

نوجوان کے مطابق لڑکیوں کے پاس کار میں شراب اور نشہ تھا، لڑکیاں‌نشہ کرتی رہیں، اور میرے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرتی رہیں، مجھے جب ہوش آیا تو میرے کپڑے اترے ہوئے اور ایک لڑکی میرے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کر رہی تھی باقی گاڑی میں بیٹھی تھیں، میں نے شور کیا تو لڑکیوں نے کہا کہ اب کوئی فائدہ نہیں، ہماری بات مانتے جاؤ نہیں تو جان سے مار دیں گے، اسکے بعد لڑکیوں نے مجھے طاقت کے ٹیکے لگائے اور میرے ساتھ باری باری پھر جنسی تعلقات قائم کئے، بعد ازاں وہ لڑکیاں رات تین بجے کے قریب کمپلیکس کے پاس چھوڑ گئیں، نوجوان کے مطابق اس واقعہ کو پانچ روز ہو چکے ہیں، پولیس کو اطلاع نہیں دی کیونکہ میں رات کو گھر نہیں پہنچا تھا تو گھر والے پریشان تھے مجھے ڈھونڈتے رہے اور جب میں گھر واپس پہنچا تو میری بری حالت تھی، میں نے گھر والوں کو سب سچ بتا دیا جس کے بعد انہوں نے پولیس میں جانے سے منع کر دیا ہے

رات بھر زیادتی کے بعد برہنہ حالت میں نرس کو سڑک پر ملزمان پھینک گئے

دو کمسن لڑکیوں کو برہنہ کر کے گھمانے والے کیس میں اہم پیشرفت

ماموں کی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار

نوجوان کے مطابق لڑکیوں کی عمریں 22 سے 23 برس کی تھیں اور کسی اچھے گھرانے سے انکا تعلق لگ رہا تھا، وہ آپس میں بات کرتے ہوئے انگریزی بول رہی تھیں، جالندھر کے کسی بھی تھانے میں واقعہ کی درخواست نہیں دی گئی، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جب تک درخواست نہیں آئے گی ہم کوئی کاروائی نہیں کر سکتے

شوہرکے موبائل میں بیوی نے دیکھی لڑکی کی تصویر،پھر اٹھایا کونسا قدم؟

خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی

جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan