تعلیم

تعلیم

حافظ آباد کےسرکاری سکولوں کےاساتذہ کی سنیارٹی لسٹیں دفتر ڈی۔ای۔او میں آویزاں کردی گئی،

حافظ آبا(نمائندہ باغی ٹی وی)ضلع بھرکے سرکاری سکولوں کے پی۔ایس۔ٹی اور ای۔ایس۔ٹی اساتذہ کی سنیارٹی لسٹیں دفتر ڈی۔ای۔او میں آویزاں کردی گئی ہیں۔ یہ بات ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ایلیمنٹری) عبدالوحید