تازہ ترین

اہم خبریں

بلوچستان:سکیورٹی فورسز کی کارروائی،دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی:مطلوب دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی:بلوچستان:سکیورٹی فورسز کی کارروائی،دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی:مطلوب دہشتگرد ہلاک ،اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی بلوچستان میں ممکنہ دہشتگردی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دہشتگرد ہلاک کر