چاہتے تھے پی ڈی ایم کی شادی چلتی رہے،مولانا نکاح پڑھایا کریں، کس نے ایسا کہہ دیا

0
35

چاہتے تھے پی ڈی ایم کی شادی چلتی رہے،مولانا نکاح پڑھایا کریں، کس نے ایسا کہہ دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بجٹ میں عام آدمی کے لیے ریلیف ہوگا

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن تنکو ں کی طر ح بکھری ہوئی ہے اپوزیشن کے ساتھ تعلقات میں بہتری کے خواہاں ہیں مسلم لیگ ن فیصلہ کر ے کہ ان کی پالیسی کیاہے؟ شہبازشریف اور مریم نواز کاجھگڑا ختم ہواہے ،ن لیگ شہبازشریف اورمریم نواز کا جھگڑا ختم ہوتوپالیسی واضح کرے ن لیگ اورپیپلزپارٹی کی پالیسیوں کے باعث پاکستان گرداب میں پھنسا تھا،رواں سال کا بجٹ ہماری کارکردگی کا عکاس ہوگا،ترقیاتی بجٹ میں اضافہ کیا جا رہا ہے .اتحادیوں نے بجٹ کی حمایت کی یقین دہانی کرا دی ہے سیاسی بنیادوں پر تعیناتیاں اور بھرتیوں کا سلسلہ ختم کریں گے،پی ٹی آئی کو عوامی طاقت اقتدار میں لے آئی،اپوزیشن خود متحد نہیں،ان کے درمیان انتشارہے،چاہتے تھے پی ڈی ایم کی شادی چلتی رہے،مولانا فضل الرحمان نکاح وغیرہ پڑھایا کریں، سیاست ان کے بس کی بات نہیں،مریم نوازنے اپنی پارٹی پیپلزپارٹی کے حوالے کی تھی

فواد چوھدری کا مزید کہنا تھا کہ جہانگیرترین کا دھڑہ پی ٹی آئی کیساتھ ہے لوگ جہانگیرترین کے کھانوں پرذاتی تعلقات کی وجہ سے جاتے ہیں،جہانگیرترین سمیت تمام ارکان عمران خان کےویژن پریقین رکھتے ہیں،الیکشن کمیشن جارہے ہیںاور انتخابی اصلاحات پر بات کریں گے ،پیپلزپارٹی اور ن لیگ الیکشن اصلاحات پر تجاویز دیں ہم غورکریں گے

گیلانی کے ایک ہی چھکے نے ن لیگ کی چیخیں نکلوا دیں

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

مریم کا بیانیہ ختم، شہباز شریف کے پیچھے چل پڑی

Leave a reply