چیئرمین نادرا نے بھی الیکشن کمیشن کیخلاف محاذ کھول دیا، الیکشن کمیشن کا منہ توڑ جوابی خط

0
32
مصطفٰی کمال کو بتائیں اس بار پیار محبت سے الیکشن ہو،چیف الیکشن کمشنر

حکومت کے بعد عمران خان کے لائے ہوئے چیئرمین نادرا نے بھی الیکشن کمیشن کیخلاف محاذ کھول دیا- الیکشن کمیشن نے منہ توڑ جوابی خط لکھ ڈالا

الیکشن کمیشن نے نادرا کے لہجے پر مایوسی کا اظہار کیا اور کہا کہ ایسا تاثر ملتا ہے کہ الیکشن کمیشن نادرا کا ماتحت ادارہ ہے. اور الیکشن کمیشن کو حکم دے رہا ہے الیکشن کمیشن کا چیئرمین نادرا کو جوابی خط، نادراکے خط پر الیکشن کمیشن نے اظہار ناراضی کیا ہے

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کے لیے کسی نئے طریقہ کار پر عمل الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے نادرا کی جانب سے اختیار کیے گئے لہجے پر مایوسی ہے ایسا تاثر دیاگیا جیسے الیکشن کمیشن نادرا کا ماتحت ادارہ ہے نادرا کی جانب سے الیکشن کمیشن کو حکم دینے کا تاثر دیاگیا نادرا آئی ووٹنگ کے لیے 2.4ارب روپے کا نیا معاہدہ کرنا چاہتا ہے نادرا پہلے بتائے کہ آئی ووٹنگ کا سابقہ منصوبہ کیوں چھوڑا ؟ آئی ووٹنگ کےسابقہ منصوبے پر 6 کروڑ 65 لاکھ روپے خرچ ہو چکے تھے موجودہ نظام میں کوئی خامی تھی تو ا سکا ذمہ دار کون ہے؟ نادرا نے الیکشن کمیشن سے کہا تھا کہ آئی ووٹنگ سے متعلق مجوزہ نظام پر مثبت پیش رفت کرے،

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

چیف الیکشن کمشنر پر الزامات، ن لیگ نے بڑا اعلان کر دیا

چیف الیکشن کمشنر کوحکم دیں کیونکہ تمہارے پاس اس کی بھی ویڈیوز ہونگی،شہری کا مریم نواز کو جواب

عام انتخابات کی تیاری کی جائے، چیف الیکشن کمشنر کا حکم آ گیا

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری غیرآئینی قراردینے کی درخواست،فیصلہ آ گیا

Leave a reply